سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 6703 results

901

بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم

سوال: میں ہر سال قربانی کیا کرتا تھا، لیکن اس سال ذرا مجھ پر قرضہ چڑھا ہوا ہے، تو اتنی گنجائش نہیں کہ میں قربانی کا حصہ لے سکوں ،البتہ دو پلاٹ میرے پاس ہیں جو کہ میں نے اپنے بچوں کی شادی کے لیے رکھے ہیں،مگر کوئی جمع پونجی نہیں ہے،جب بچوں کی شادیاں ہوں گی ،تو ان پلاٹ کو بیچ کر شادی وغیرہ کے خرچے میں اس پلاٹ کی رقم صرف کروں گا ، اب کیا اس صورت میں مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟

901
902

فیس ماسک سے چہرے کا پردہ

جواب: حصہ چھپ جائے اور اوپر والا حصہ چادر وغیرہ سے چھپا لے اوریوں پورا چہرہ چھپ جائے اور ماسک پرکشش نہ ہوتو اس سے نقاب کرنا درست ہو گا، کیونکہ اس سے مقصود ح...

902
903

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

جواب: نہلا سکتاہے تو آپ کےلیے غسلِ میت کی اُجرت لینا جائز ہے لیکن اگر کوئی دوسرا موجود نہ ہوجو میت کو غسل دے سکتاہوتو آپ پر میت کو غسل دینا واجب ومتعین ہ...

903
904

داڑھی کی حدود کہاں تک ہے اور گردن و چہرے سے بال صاف کرنا کیسا؟

جواب: حصہ نہیں ہیں، لہٰذا شرعاً ان کا کاٹنا یا مونڈانا تو جائز ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ نہ کاٹے، نہ مونڈوائے جائیں۔ یونہی گردن کے بال مونڈانے کو بھی چونکہ عل...

904
905

بیوی کے حقوق ادا نہ کرنا

سوال: جو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم نہ کرے بلکہ ہاتھ تک نہ لگائے،نہ محبت سے بات کرے بلکہ اس میں برائی نکالتا رہے اور طعنے دیتا رہے،ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے؟

905
906

ماں کی گود میں کلام کرنے والے بچے

جواب: نہ بنایا ، ایک دن وہ اپنے عبادت خانے میں نماز پڑھ رہاتھاکہ اُس کی ماں آئی اور کہا : ’’اے جُریج۔ ‘‘اِس نے(دل ہی دل میں) کہا : ’’اے میرے ربّ!ایک طرف م...

906
907

حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟

جواب: حصہ6،صفحہ1140،مکتبۃ المدینہ،کراچی) مُسافر حاجی پر بقرہ عید کی قربانی واجب نہیں ،چنانچہ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’(تجب ) التضحية(علی حر مس...

907
908

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

908
909

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے یہ الفاظ بول کر اللہ تعالیٰ سےوعدہ کیاکہ ”یااللہ عزوجل!میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ فلاں گناہ نہیں کروں گا“لیکن اُس نے دوبارہ اُس گناہ کا ارتکاب کیا،تواُس کے ليے کیا حکم ہو گا؟کیا اسے کفارہ دینا ہوگا؟ سائل:ڈاکٹر ایوب عطاری(اٹک)

909
910

عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: حصہ کھلا رہے اور کوئی چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر ٹوپی سےچھپا رہتا ہے۔ مبسوط للسرخسی میں ہے:’’ويكره ان يصلي وهو معت...

910