سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 6950 results

901

وتر کی نماز میں قیام کا حکم

جواب: بیٹھ کر یہ نمازیں پڑھے گا، نہ ہوں گی۔“ (بہار شریعت،جلد1،صفحہ510،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...

901
902

ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟

سوال: عید الاضحیٰ وغیرہ کے موقع پر کئی لوگ باربی کیو والے حضرات کو اپنے جانور کا گوشت بوٹی کباب وغیرہ بنانے کے لیے دیتے ہیں اور باربی کیو والے مختلف لوگوں کے گوشت کو آپس میں ملادیتے ہیں، پھر کباب بوٹی تیار کرنے کے بعد سب کو وزن کے حساب سے واپس کرتے ہیں ، یعنی جس نے جتنا کلو گوشت دیا ہوتا ہے اتنا کلو اسے واپس کردیتے ہیں ، باربی کیو والے لوگ اس کی وضاحت بھی نہیں کرتے کہ ہم اس کو ملادیں گے۔کیا مختلف لوگوں کا گوشت آپس میں ملانا اور وزن کے حساب سے ان کو دینا جائز ہے؟

902
903

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

جواب: بیٹھ گیا، تو کھڑے ہونے میں تاخیر ہوئی بیٹھنا تھا کھڑا ہو گیااور پھر بیٹھا، تو بیٹھنے میں تاخیر ہوئی یا بیٹھنا متروک ہوا، ایسی صورت میں سجدہ سہو ہے اور...

903
904

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟

904
905

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

سوال: کیا ہم ایپیل سائڈر ونیگر(Apple Cider Vinegar) استعمال کر سکتے ہیں ؟

905
906

اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کسی عورت نےحالت صحت میں یہ منت مانی کہ’’میری یہ خواہش پوری ہو، تو میں اعتکاف میں بیٹھوں گی‘‘اب اس عورت میں روزے رکھنے کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہے،اس کی عمر 60 سے 65 کے درمیان ہے۔اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟

906
907

چلتے ہوئے دعا کرتے وقت آسمان کی طرف دیکھنا

جواب: بیٹھ کر بہر حال دعا کے دوران نگاہ نیچی رکھنی چاہئے ورنہ معاذ اللہ نظر کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ فضائل دعا میں ادب نمبر پندرہ اور اس پر کلام رضا درج ...

907
908

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، وہ عدت میں ہے، توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

908
909

آخری زمانے میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟

جواب: بیٹھا ہوا دیکھا اور آپ کی باندی آپ کے پاس دودھ بیچ رہی تھی، آپ بیٹھ کر پیسے وصول فرما رہے تھے۔ تو آپ سے اس بارے میں کچھ کہا گیا تو ارشاد فرمایا: میں ن...

909
910

صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟

910