سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 2192 results

901

مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: کھانا ، جائز ہےاور اگر اس میں تغیر و بدبو پیدا ہو گئی ہے، تو ایسی مچھلی کو نہیں کھا سکتے۔ مچھلی کے پیٹ میں مچھلی موجود ہو، تو اس کو کھانے کے متع...

901
902

گھر میں "Aquarium Fish" یعنی مچھلی گھر لگا نے کاحکم

جواب: عورت ایک بلی کے سبب عذاب میں مبتلا ہوئی کہ اس نے بلی کو قید کر رکھا حتی کہ بلی مرگئی تو وہ عورت جہنم میں داخل ہوئی، اس عورت نے نہ تو بلی کو کھانا کھلا...

902
903

سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا

جواب: عورت دونوں کے لیے ہے۔ہاں سونے چاندی کی چیزیں محض مکان کی آرائش و زینت کے لیے ہوں، مثلاً قرینہ سے ان کے برتن وغیرہ لگا دئیے کہ مکان آراستہ ہوجائے، اس م...

903
904

اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم

جواب: عورت درد زہ کی شدت میں اگر اسے اپنے داہنے ہاتھ میں لے توبعنایت الٰہی اس کا کام آسان ہو۔ امام قسطلانی رحمۃا للہ علیہ نقش نعلین کی برکات لکھتے ہی...

904
906

مسجد بیت میں کھانا کھانا اور بیٹھنا وغیرہ

سوال: اگرکسی نےگھرمیں مسجدبیت بنائی ہوتوکیااس کمرےمیں کھاناکھاسکتےہیں؟اوراگرمہمان آجائےتوکیااسےوہاں پر ٹھہرا سکتےہیں؟

906
907

مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔

907
908

امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ Examination Staff کو اس لئے کھانا کھلانا اور تحفہ دینا تاکہ وہ ہمارے طَلَبہ کو چیٹنگ (نقل) کرنے دیں۔ یہ کیسا ہے؟ سائلہ :بنتِ نواز(خوشاب)

908
909

کیکڑا،جھینگا اور ٹڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیکڑا،جھینگا جسے shrimp یا prawn کہتے ہیں کھانا کیسا؟نیزکیا ٹڈی حلال ہے؟

909