سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 1667 results

901

نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

901
902

مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا

سوال: زید نے یہ نذر مانی اگر میرا فلاں کام ہوا، تو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرجا کر ختمِ قرآن کروں گا، اب وہ کام ہوگیا، تو کیا زید کو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر جاکر قرآن کا ختم کرنا ہوگا یا کہیں بھی مکمل قرآن پاک پڑھ کر ان کو ایصالِ ثواب کر دے ؟

902
903

مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا

جواب: ختم ہو، اور اس کے سوا دوسری غرض میں اسکا صرف کرنا حرام حرام سخت حرام اگرچہ وہ بناء مدرسہ دینیہ ہو،فان شرط الواقف کنص الشارع صلی اللہ تعالی علیہ وسلم( ...

903
904

تین افراد نے رقم ملا کر کام شروع کیا، اب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو سرمایہ کس طرح تقسیم ہوگا

سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر ایک کام شروع کیا، جس میں ایک کے 25 ہزار، ایک کے 15 ہزار اور ایک نے 8 ہزار دئیے، اب ہم کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس وقت کاروبار کا کل سرمایہ 20 ہزار ہے، تو کس طرح آپس میں تقسیم کریں؟

904
905

تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟

سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

905
907

نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟

جواب: ختم وسائر الخطب واجب “ترجمہ:خطبہ نکاح ،خطبہ ختم(القرآن)اور دیگر تمام خطبوں کو (خاموشی کے ساتھ )سننا واجب ہے۔ (عمدۃ القاری جلد06،صفحہ230، مطبوعہ دار ا...

907
908

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

908
909

ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟

جواب: ختم کرنا ہوا، اور خریدوفروخت کا ایگریمنٹ اسی قیمت پر ختم ہوتا ہے، جس پر خریدوفروخت ہوئی تھی، لہٰذا اب آپ پر کبوتر کےپیسے دینا لازم نہیں۔ اقالہ ک...

909
910

عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا عصر کی نماز کا وقت ختم ہو گیا اور کوئی نماز پڑھ رہا تھا تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

910