سرچ کریں

Displaying 911 to 920 out of 8354 results

911

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: دنيا معروفا﴾، و ليس من المعروف تركهما جائعين مع القدرة على سد جوعتهما. و أيضا قال النبي صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم «أنت و مالك لأبيك»، و عمومه يقضي ج...

911
912

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

سوال: اگر سات افراد نے قربانی کی نیت سے ایک بڑا جانور خریدا اور ان میں سے ایک شخص قربانی کا دن آنے سے پہلے فوت ہوجائے ، تو اب قربانی کا کیا حکم ہو گا؟ کیا اب بھی اس فوت شدہ فرد کی طرف سے قربانی ہو سکتی ہے یا نہیں ؟

912
913

بچے کا نام "محمد یوسف" رکھنا

جواب: دنایوسف علی نبینا و علیہ الصلوۃ و السلام کانام ہے اورحدیث پاک میں انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پرنام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ ...

913
914

رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت

جواب: جمعہ اور رمضان مبارک میں ہر روز کے واسطے یہ حکم ہے کہ جو مسلمان ان میں مرے گا سوال نکیرین اور عذاب قبر سے محفوظ رہے گا،واللہ اکرم ان یعفو من شیئ ثم ...

914
915

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے بکر کو 50 ہزار کا موبائل بیچا، یہ ظاہر کر کے کہ یہ PTA سے منظور شدہ ہے،جبکہ وہ منظور شدہ نہیں تھا۔ چند دن بعد وہ موبائل PTA کی طرف سے بند کر دیا گیا۔اب رجسٹرڈکروانے کے لیے 15 سے 20ہزار روپے لگیں گے، جو موبائل رجسٹرڈنہ ہو وہ رجسٹرڈ شدہ کے مقابلے میں تقریبا آدھی قیمت میں مل جاتا ہے۔ لہٰذا زید نے غلط بیانی کر کے بکر سے تقریبا 20 ہزار روپے زیادہ لیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس بنیاد پر بکر زید کو موبائل واپس کر سکتا ہے یا نہیں ؟

915
916

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

جواب: خاص میں جماع ممکن ہو، تو یہ عورت کے حکم میں ہے ،کیونکہ یہ سب زنانہ علامات ہیں اور اگر ان علامات میں سے کوئی ایک بھی علامت ظاہر نہ ہو، تو وہ ...

916
917

انبیاء و رسل علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد فضیلت کی ترتیب

جواب: دنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،پھرحضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں اور یہی عقیدہ مسلکِ حق اہلسنت و جماعت کا ہے اور اس عقیدے پر بکثرت احاد...

917
918

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: دن زمین کے ساتویں طبق تک دھنسا دیا جائے گا۔ (صحیح البخاری،کتاب المظالم و القصاص ،باب اثم من ظلم شیٔا من الارض،جلد1، صفحہ432 مطبوعہ لاھور) سی...

918
919

عفاف کا معنی اور محمد عفاف نام رکھنا کیسا؟

جواب: دنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا ب...

919
920

اعتکاف کی قضا کا حکم

جواب: دن کی قضاء لازم ہے ، اگر ماہِ رَمَضان شریف کے دن ابھی باقی ہیں تو ان میں بھی قضا ہو سکتی ہے۔ اگر رَمَضان شریف گُزرگیاتو کسی اور دن بھی قضاکی جاسکتی ہ...

920