
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
جواب: ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:’’چار اشعار میں حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو دلہا کہا ہے اور وہ بیشک تمام سلطنت الٰہی کے دلہاہیں۔ امام قسطلانی مو...
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
سوال: زید نے عَمرو کو بطور قرض 2 لاکھ دئیے ہوئے ہیں، لیکن وہ اسے ادا کرنے سے قاصر ہے ، اور عَمرو شرعی فقیر بھی ہے ، سید یا ہاشمی بھی نہیں تو زید اگر اسے اپنا قرض معاف کر دے تو زید کی زکوۃ ادا ہو جائے گی یا نہیں ؟
موبائل میں موجود قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم اٹھانے کا حکم
جواب: ہوئے کوئی قسم اٹھاتا ہے، تو اس صورت میں اس کی قسم درست ہوجائے گی، لیکن اگر زبان سے الفاظ قسم نہیں کہتا بلکہ صرف قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کا ذکر کئے بغی...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
شربت میں انگلی داخل ہو گئی، تو کیا اس کا پینا مکروہ ہے ؟
جواب: ہوئے بے نظیر رسالہ بنام ”الطِّرْسُ المُعدَّل فی حدِّ الماءِ المستعمل“ تصنیف فرمایا۔ اس رسالہ میں مستعمل پانی کی جامع ومانع تعریف کرتے ہوئے ابتداءً ...
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہوئے فرماتے ہیں :”صفا کی سیڑھیوں پراتنا چڑھو کہ کعبہ معظمہ نظر آئے اور یہ بات یہاں پہلی ہی سیڑھی سے حاصل ہے پھر رخ بہ کعبہ ہو کر دونوں ہاتھ دعا کی طرح...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: ہوئے ہوگی، اس کی نماز پر ثواب نہیں ملے گا، لیکن نماز صحیح ہوگی ،قضا سے بےپرواہ ہوگی اور فرض کو اس کے ذمے سے ساقط کرنے والی ہوگی ۔ لہٰذا ثواب کے نہ ...
نماز کے دوران عورت کے چند بال ظاہر ہوگئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوئے بال ایک مستقل عضو کی حیثیت رکھتے ہیں اورسرکے اوپر موجود بال ایک الگ عضوکی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اور اگر نماز میں بال ظاہر ہو جائیں تو جس جگہ کے ہوں ا...
پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا؟
سوال: اکثر دکانوں پر لڑکے کام کے لئے رکھے جاتے ہیں تو ان سے یہ طے کیا جاتا ہے کہ اگر کام چھوڑنے کا ذہن ہو تو بتا کر چھوڑنا ہے، ورنہ بیچ مہینے میں بغیر بتائے چھوڑ کر گئے، تو اس مہینے میں کام کیے ہوئے جتنے دن ہوں گے، اُن کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ یہ چیز دکانوں پر لڑکے رکھتے ہوئے عموماً طے ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار شرعاً درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔