
کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟
جواب: شرعی اور بھول کے کسی آدمی کے ساتھ جو قابل شہوت ہے، اُس کے آگے یا پیچھے کے مقام میں جماع کیا، انزال ہوا ہو یا نہیں یا اس روزہ دار کے ساتھ جماع کیا گیا ...
کیا عورت اپنے جوان داماد کے ساتھ عمرہ یا حج پر جا سکتی ہے؟
جواب: شرعی کے فیصلے "نامی کتاب میں ہے "بہ نظرحالات زمانہ وغلبہ فسادیہ فیصلہ کیاگیاکہ : "عورت حتی الامکان اپنے شوہریاقابل اطمینان محرم نسبی کے ساتھ سفرکر...
مسلمان عورت کا غیر مسلم مرد سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: شرعی عادات و اعمال کی تقلید کا باعث ہوتی ہیں؛ اس لیے کہ یہ لوگ گمراہی کی ترغیب کے ساتھ ساتھ اپنی خواہشات اور گمراہیوں کے مطابق نسل کی تربیت میں کوتاہی...
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: شرعی سفر پر نکلنے سے مسافر ہوگا ، یونہی محیط سرخسی میں ہے : اصل یہ ہے کہ جس کو اپنے اختیار سے اقامت پر قدرت ہو،تووہ اپنی نیت سے مقیم ہوگا اور جس کو اپ...
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
سوال: اعتکاف کے دوران بغیر شرعی حاجت کے محض گرمی اور نفاست کے لیے نہانا کیسا ہے؟
جواب: شرعی حکم یہ ہے کہ اگر اِس میں عورتوں والی علامات(کچھ جسمانی خصوصیات)غالب ہوں، تو اِس سے پردہ لازم نہیں، بشرطیکہ اس میں فسق و فجور موجود نہ ہو،ور...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: شرعی فقیروں کو ایک ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت دے دے،یا اُنہیں صبح و شام دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلادے، یا پھرتین روزے رکھ لے۔ (۲) اور اگر ...
میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا
سوال: مرحوم کی نماز کا فدیہ کیا مسجد میں دے سکتے ہیں یا شرعی فقیر کو ہی دینا لازم ہے؟
مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم
جواب: شرعی مسافرہے اس پر چار رکعت فرض نماز یعنی ظہر،عصر اور عشا کی فرض رکعتوں میں قصر کرنا یعنی چار رکعت کی جگہ دو رکعت پڑھنا واجب ہے۔دو رکعت والی نماز اور...