
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: بیٹھنے سے منع فرمایاہے ۔ (مشکوۃ المصابیح ، صفحہ53،مطبوعہ کراچی ) شارحین حدیث نےمذکورہ حدیث پاک او ردیگر ممانعت والی احادیث کےدوط...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
جواب: بلاوجہ شرعی نماز قضا کرنے کے گناہ سے توبہ کرے اور قضا ہوجانے والی نمازِ ظہر میں قصر کرے یعنی دو رکعتیں ادا کرے۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ...
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
جواب: بلا عذر ان میں فاصلہ کرنا مکروہ ہے۔ عذر سے مراد وضو کرنا یا جماعت قائم ہونا یا جنازہ آ جانا یا پیشاب پاخانہ کی حاجت ہونا یا تھک جانا ہے۔ لہٰذا اگر طوا...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: بلا وجہ شرعی ) مال لیناحرام فرمایا ہے۔(مسند امام احمد بن حنبل، ج39،ص19، مؤسسۃ الرسالہ ،بیروت) (6)گناہ پر تعاون: اوپر معلوم ہو چکا ہے کہ ایسی...
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بلا ضرورت تشہیر سے پہلے نہیں بیچا جاسکتا، ہاں تشہیر کے بعد مالک کے نہ ملنے کی صورت میں اس چیز کو بیچ کر رقم محفوظ کرنے کی اجازت ہے، جیسا کہ خلاصۃ الفت...
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: عذر ، والظاھر انہ مقید بما قبل اتیان اکثرہ ‘‘جب طواف کو درمیان میں چھوڑ دیا اگرچہ کسی عذر کے سبب ، تو نئےسرے سے طواف کرنا (مستحب ہے ) ، اور ظاہر یہ ہے...
ڈھیلوں سے استنجا کرنے کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟
جواب: بلا عذر اس کو ترک نہ کریں۔ نیز اگر نجاست مخرج کے ارد گرد جگہ پر ایک درہم سے زیاد لگ چکی ہے تو پھر پانی سے دھونا ضروری ہوگا، ڈھیلوں وغیرہ کی طہارت کا...
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح بیٹھے کہ اس کے بدن کا کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائےمیں، تو اس کا کیا حکم ہے؟