
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: حکم مطلق بیان ہوا ہے اور فقہ کا اُصول ہےکہ”المطلق یجری علی اطلاقہ“یعنی مطلق اپنے اطلاق پر جاری ہوتا ہے،چنانچہ لقمہ دینے کے متعلق سنن ابوداؤد ، مستدرک ...
والدہ بھتیجے کے ساتھ عمرہ کے لئے جارہی ہوں تو ساتھ بیٹی جا سکتی ہے؟
جواب: حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو بلکہ خوفِ فتنہ کی وجہ سے تو علماء ایک دن کی راہ بغیر محرم بھی کے جانے سے منع کرتے ہیں۔ صحیح مسلم می...
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوائی جہازمیں نماز کا کیا حکم ہے کیا ہوجاتی ہے ؟یا بعد میں اعادہ کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ سائل :ارسلان (گو جرانوالہ )
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: حجر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں،وہ فرماتے ہیں:’’رأيت رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم إذا كان قائما في الصلاة قبض بيمينه على شماله ‘‘ترجمہ:میں نے...
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی کیسے اقتداء کرے ؟
جواب: حکم پہلے سے ہلکاہے لیکن کچھ نہ کچھ کراہت ہے ۔ ہاں اگر خاص اِس نماز میں مذہبِ حنفی کی رعایت کرنا معلوم ہو تو اب بلاکراہت نماز جائز ہوگی،مگر اس ...
حرم شریف میں کام کرنے والوں کا لوگوں سے ہدیہ لینا
سوال: میری حرم شریف میں ڈیوٹی ہے۔ یہاں پر بعض لوگ جو حج یا عمرہ کرنے آتے ہیں، بغیر مانگے کچھ پیسے کام کرنے والوں کو ہدیۃً دے دیتے ہیں، بعض کام کرنے والے لوگوں سے مانگ کر لیتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟ یہ پیسہ لینا ہمارے لئے درست ہے یا نہیں؟
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
جواب: حج یا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ ہو۔ اس پرعلامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”اما ان ارادہ وجب علیہ الاحرام قبل دخولہ ارض الحرم فمیقات...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں نے چار پڑھا دی،حالانکہ میں مسافر ہوں،نماز کا کیا حکم ہو گا؟
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
سوال: جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جانور کو قبلہ رخ ذبح نہ کیا توکیا جانور حلال ہوجائے گا اور اس کی قربانی ہوجائے گی ؟