
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: شرعی سے لے کرسورج ڈھلنے تک، جسے عوام زوال کا وقت کہتی ہے )میں طواف کرنا ،تو بالکل جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں ،جبکہ ان اوقات میں اس کے بعد والی دو...
کیا سوتیلے سسر سے بھی عورت کا پردہ ہوگا ؟؟
سوال: زید کی ماں نے دوسری شادی کرلی ہے، اب زید کی بیوی کا زید کے سوتیلے باپ سے پردہ ہوگا یا نہیں؟؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: شرعی سفر پر نکلنے سے مسافر ہوگا ، یونہی محیط سرخسی میں ہے : اصل یہ ہے کہ جس کو اپنے اختیار سے اقامت پر قدرت ہو،تووہ اپنی نیت سے مقیم ہوگا اور جس کو اپ...
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ شیطان نے زمین کی ہر جگہ سجدہ کیا تھا ؟
سوال: کیا ایسی کوئی حدیث موجود ہے جس میں بیان کیا گیا ہو کہ شیطان نے روئے زمین کی ہر جگہ سجدہ کیا تھا ، اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ؟
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: شرعی فقیروں کو ایک ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت دے دے،یا اُنہیں صبح و شام دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلادے، یا پھرتین روزے رکھ لے۔ (۲) اور اگر ...
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: شرعی احکام کی طرف توجہ کم اور نئے نئے انداز اور کام نکالنے کے شوق زیادہ ہیں۔ بہرحال جو نمازیں دُہرانا چاہے اس کے لئے تفصیل یہ ہے کہ چونکہ یہ نما...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: شرعی اصول یہ ہے کہ جو چیز جس حالت میں مقروض نے وصول کی ہو، اسی کی مثل اتنی ہی چیز واپس کرنا لازم ہوتا ہے، لہذا مقروض فقط پاکستانی ایک لاکھ روپے دینے ک...
وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم
سوال: کہ کیا وضو یا غسل کرتے وقت آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو پھر کیا آنکھ کھول کر اس میں پانی بہایا جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔