
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
سوال: ہم پانچ افراد کسی عذر کی وجہ سے جماعت سے لیٹ ہو گئے ہم میں ایک حافظ صاحب تھے انہوں نے جماعت کرا لی مگر امام صاحب نے سختی سے منع کر دیا کہ جب ایک جماعت ہو جائے تو دوسری جماعت نہیں ہوتی جبکہ جماعت ہم نے مسجد کی ایک سائیڈ پہ کروائی تھی اس کا مسئلہ ارشاد فرما دیں۔
مسبوق پہلے سلام کے بعد بقیہ نماز کیلئے کھڑا ہو یا دوسرے؟
سوال: وہ شخص جو ایک یا دو رکعتوں کے بعد امام صاحب کے ساتھ جماعت میں شامل ہوا۔ اب امام صاحب جب نماز مکمل کر کے سلا م پھیریں گے، تو وہ شخص اپنی بقیہ نماز ادا کرنے کےلیے کس وقت کھڑا ہوگا؟ امام کے ایک طرف سلام پھیرتے ہی یا پھر دوسرا سلام پھیرنے کے بعد؟
مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص امام صاحب کے ایک رکعت پڑھا نے کے بعد جماعت میں شامل ہوا،جب امام صاحب نے سلام پھیرا، تواس مسبوق مقتدی نے امام کے ساتھ بھول کردونوں طرف سلام پھیردیا اورسلام کے بعد آیۃ الکرسی بھی پڑھ لی ، اس کے بعد اُسے یاد آیا کہ وہ تو مسبوق تھا اور اس کی تو ایک رکعت باقی تھی،اب اس صورت میں اس کیلئے کیا حکم شرع ہوگا؟
سوال: کیا امام صاحب ٹوپی پہنیں اور عمامہ شریف پہنے بغیر ہی نماز پڑھا دیں ، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
نفل یا سنت نماز کے ساتھ قضا نماز کی نیت کرنا
جواب: صاحب ترتیب کے ليے پہلی ہوئی اور (۶) صاحب ترتیب نہیں، تو دونوں باطل اور ایک (۷) فرض، دوسری نفل، تو فرض ہوئے، (۸) اور دونوں نفل ہیں تو دونوں ہوئیں۔“(بہا...
ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
جواب: صاحب المال۔۔۔ فيكون المال فی يده امانة “ یعنی: اگر رقم دیتے ہوئے یہ طے ہوا کہ اس رقم سے اللہ جو رزق عطا فرمائے گا وہ صرف انویسٹر کا ہو گا تو یہ”بضاعت...
مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو
سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟
کیا پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
جواب: صاحب ذات الجنب شهيد، و المبطون شهيد، و صاحب الحريق شهيد، و الذي يموت تحت الهدم شهيد، و المرأة تموت بجمع شهيد" یعنی اللہ کے راستے میں قتل ہونے کے علاوہ...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
جواب: صاحبِ استطاعت شخص پر حج فرض ہوتا ہے، صاحب استطاعت وہ شخص ہوتا ہے جس کے پاس اتنا مال ہے کہ گھر سے چل کر مکہ مکرمہ پہنچے ، وہاں قیام کے اخراجات ، وہاں س...
جواب: صاحب نعمت، نعمت والا۔ وغیرہ۔" اور ان معانی کے لحاظ سے نعیم نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کانام نیک لوگوں کے نام پررکھاجائے کہ حدیث پاک می...