سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 1790 results

921

کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے بکر سے کہا کہ تم مجھے بیس لاکھ روپے دے دو، میرا کپڑے کا کاروبار ہے۔ میں اس میں رقم لگاؤں گا اور مال بکنے کے بعد تمہیں پچیس لاکھ روپے دوں گا۔ اس پر بتایا گیا کہ یہ تو سود ہے۔ عرض یہ ہے کہ کیا اس کی کوئی ایسی جائز صورت ہے کہ زید کو رقم بھی مل جائے اور بکر کے لیے نفع بھی حلال ہو؟

921
922

وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: ور دونوں کا ثواب حاصل ہوگا نیز کسی بھی فرض یا واجب یا سنت یا نفل نماز کے ساتھ نماز توبہ کی نیت کرلی تو نمازِ توبہ بھی ادا ہوجائے گی اور جداگانہ صلاۃ ...

922
923

غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم

سوال: کسی نے پوسٹ بھیجی تھی جس میں عنوان کے طور پر لکھا تھا "غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز" اور نیچے سورۃ المائدۃ کی یہ آیت مبارکہ لکھی تھی "وما اھل لغیر اللّٰہ بہ" یعنی اور (تم پر حرام قرار دیا گیا ہے)ہر اس چیز کو جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔" تو کیا یہ درست ہے؟

923
924

زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟

سوال: کیا زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروائی جا سکتی ہے،مثلاً :ایک شخص اپنی زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کا کچھ سامان خریدے اور کھانا بنوائے،پھر اپنے گھر میں اہلِ علاقہ کو (جس میں امیر و غریب سب شامل ہوں) بلائے اور انہیں وہیں بٹھا کر افطاری کروائے اور کھانا بھی کھلا دے،تو کیا اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

924
925

رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟

سوال: رکشہ والے سواری کو بٹھاتے ہیں اور سفر کرنے والامعلوم کرتا ہے کہ کتنا کرایہ ہوگا، تو عام طور پر یہ کہہ دیتے ہیں جو مرضی ہودے دینا، تو اس طرح کرنا کیسا ہے؟

925
926

میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا؟

جواب: ورتیں ہیں :(1)اگر اس کے علاوہ کوئی اور بھی اس قابل ہو جو غسل دے سکے ،تو اجرت لینا جائز ہے ۔(2) اگر اس کے علاوہ کوئی اوراس قابل نہ ہو،صرف یہی غسل دے س...

926
927

میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم

جواب: ور پہ فٹ کر دئیے جاتے ہیں، اور انہیں بغیر تکلیف کے نکالنا ممکن نہیں ہوتا، ایسے دانت میت کے منہ میں لگے ہوں تو انہیں نہیں نکالا جائے گا، کیونکہ نکالنے ...

927
928

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

سوال: ایک ایپلیکیشن شاپنگ کرنے کے لیے قرضہ دیتی ہے، مثلا پانچ ہزار ، جو اگلے مہینے تک واپس کرنا ہوتا ہے ، اگر نہیں کرپائے ، تو لیٹ کرنےکی فیس دینا پڑتی ہے اور ان کی 17 روپیہ فیس ہوتی ہے ، تو کیا شاپنگ کے لیے اس طرح کاقرضہ لینا درست ہے ؟

928
929

میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم

جواب: ور انہیں بغیر آپریشن اور تکلیف کے نکالنا ممکن نہیں ہوتاجیسے (Intraocular lens)۔ (2)جنہیں آنکھ کے ڈھیلے کے اوپر چپکا دیا جاتا ہے،انہیں جب چاہیں بآ...

929
930

لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

930