سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 5347 results

931

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: امام سرخسی نے یشب اور عقیق کی انگوٹھی کے جواز کو صحیح قرار دیا، اور ملا خسرو حنفی نے اس میں مزید عموم کرتے ہوئے تمام پتھروں کی انگوٹھی کو جائز فرمایا۔...

931
932

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام کو کچھ مقتدی کہتے ہوں کہ رکوع کی کچھ تسبیحات زیادہ پڑھا کریں مثلا :پانچ ،سات تاکہ لوگوں کو رکوع میں شمولیت کے سبب رکعت مل جایا کرے گی تو لوگوں کی اس بات پرامام کو عمل کرنا چاہیے یا نہیں اس بارے میں حکم شرع واضح فرمائیں ؟ سائل:حافظ سعید چشتی (صدر کراچی)

932
933

دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا

سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

933
936

وتر میں دعائے قنوت کی جگہ آیۃ الکرسی پڑھنا

جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ وتر کی تیسری رکعت میں قنوت کی تکبیر کہنے کے بعد دعائے قنوت کی جگہ تین بار سورۃ الاخلاص پڑھنے سے متعلق ایک سوال کے جوا...

936
937

نماز میں یا نماز کے بعد شک ہو یا یقین ہو کہ کوئی رکعت رہ گئی ہے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نماز میں سلام پھیرنے کے بعد تسبیحات پڑھتے ہوئے اگر شک ہو کہ شاید کوئی رکعت رہ گئی یا پھر دو سنت فجر پڑھنے کے بعد فرض پڑھتے ہوئے شک یا یقین ہو کہ سنت ایک رکعت پڑھی تو کیا کرنا چاہئے؟

937
938

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: پڑھنا حفظ کرنے یا غور و فکر کرنے کے لیے ہوتا ہے ،تو جب اصل عربی آیت میں یہ حکم ہے، تو آیتِ سجدہ کے ساتھ ترجمہ پڑھنے میں تو سمجھنے اور غور و فک...

938
939

ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم

سوال: نماز میں کپڑے فولڈ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ ہائی نیک کو گردن سے فولڈ کیا جاتا ہے ، اِسی طرح شلوار کے نیچے گرم پاجامے کو بھی پائنچوں سے فولڈ کرنا ، سویٹر وغیرہ کو نیچے سے فولڈ کرنا اور اسی طرح آج کل لڑکیاں حجاب بناتے ہوئے آگے سے دوپٹے کو فولڈ کرتی ہیں، تاکہ اچھا دِکھے، کیا یہ سب اُس فولڈنگ میں آئے گا، جو نماز میں منع ہے؟

939
940

التحیات میں نمازی کی توجہ خاص

سوال: کیا امام غزالی علیہ الرحمہ نے ایسا فرمایا ہےکہ التحیات میں جب السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پڑھو ، تونبی پا ک علیہ السلام کی طرف توجہ کرو ؟

940