سرچ کریں

Displaying 931 to 940 out of 8637 results

931

وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا

جواب: پر نہیں کرسکتی، اسی طرح تیل سے بالوں کو سنوار نہیں سکتی نہ ہی آنکھوں میں سرمہ لگا سکتی ہے۔الغرض عدت کے دوران ہر طرح کی زینت اختیار کرنا ، ناجائز ہے، ...

931
932

عنزہ نام کا مطلب اور عنزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر رکھیں، کہ اس سے بچی کی زندگی میں ان کی برکت شامل ہونے کی بھی امید ہے۔اورحدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب بھی ارشادفرمائی گئی ہے ۔ ...

932
933

نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا

سوال: کپڑوں پردو سے تین جگہ پیشاب کے چھینٹے پڑے ،لیکن جب کپڑے پاک کرنے لگا،تو پیشاب خشک ہو چکا تھا اور کپڑوں پر نجاست ظاہر نہیں ہو رہی تھی اور نجاست کے متعلق مختلف خیال آرہے تھے کہ فلاں جگہ ناپاک ہے یا فلاں جگہ ناپاک ، پھر جس جگہ غالب گمان تھا اس حصے کو پاک کر لیا ، کیااس صورت میں کپڑے پاک ہو گئے؟

933
934

استنجا کرنے سے ہاتھ پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟

جواب: پر کوئی ناپاکی وغیرہ نہ لگی ہوئی ہو، مگر پھر بھی دھولینا مستحب ہوتا ہے،۔اورجب ہاتھ پاک ہیں تو اس سے شلوار اور پینٹ باندھنا درست ہے اورشلوار ،پینٹ بھ...

934
935

سعیرہ نام کا مطلب اور سعیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر اعراب لگا دئیے ہیں ۔ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صحابیہ حضرت سعیرہ اسدیہ رضی اللہ عنہا کا یہ نام ہے ۔ چنانچہ اسد الغابہ میں ہے ...

935
936

آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟

جواب: پر آئی لائنر لگا سکتی ہیں، جبکہ اس میں کسی قسم کی ممنوع شرعی چیز کی ملاوٹ نہ ہو۔ البتہ! یہاں اس کے ضمن میں یہ مسئلہ بھی ذہن نشین رہے کہ اگرایسا ...

936
937

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

937
939

بارہ اسلامی مہینوں کے نام اور معنی

جواب: پر ربیع الاول اور ربیع الآخر کا نام دیا گیا۔ (4)ربیع الآخر: اسلامی سال کا چوتھا مہینار بیع الآخر ہے۔ جب قمری مہینوں کے نام رکھے گئے تب ربیع الآخر ...

939
940

سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم

سوال: ہم نے ایک شخص کو انویسٹمنٹ کے لیے 5لاکھ روپے دیے ، اور اس نے ہم سے طے کیاکہ وہ 5 لاکھ روپے کا 8 سے 12 فیصد تک ہر ماہ بطور منافع دینے کا پابند ہوگا۔ نیز یہ بھی طے کیاکہ کسی بھی نقصان کی صورت میں فریق اول انویسٹر کو نقصان کے بعد 90 دن کے اندر انویسٹ کی گئی مکمل رقم دینے کا پابند ہوگا۔نیز یہ بھی طے کیاکہ فریق اول انویسٹر کو 24 سے 28 ماہ کے عرصے میں اصل رقم کا 180% سے 200%تک منافع دینے کا پابند ہوگا۔ان شرائط کے ساتھ ہم نے یہ رقم اس کو دیدی ،لیکن کسی نے ہماری توجہ دلائی کہ اس طریقہ سے کام کی شرعی رہنمائی لے لو، یہ طریقہ درست نہیں ۔ لہذا آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس طریقہ کارمیں کوئی شرعی خرابی ہے یانہیں ؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ ہم نے یہ کام شروع کردیاتھالیکن کسی کے توجہ دلانے پر ہم نے فی الحال یہ کام موقوف کر دیاہے ، رہنمائی اس لیے لے رہے ہیں تاکہ اس طرح کاکام کرنے کاحکم تحریری صورت میں آجائے اور آئندہ اس طرح کی غلطیاں ہم سے نہ ہوں اور دیگر افراد کی بھی اس فتوی کی روشنی میں اصلاح کی جائے ۔

940