
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
جواب: جازت نہیں ،اسی طرح اس کے ترجمے کوبھی بلاحائل چھونے کی اجازت نہیں ۔بہارشریعت میں ہے " قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چ...
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: زکوۃ،لان الماخوذ فیہ بمقابلۃ العین‘‘ترجمہ: ان سے مراد ایسے آلات ہیں جن سے نفع اٹھانے میں عین ہلاک نہیں ہوتا،جیسے بڑھئی کا تیشہ اور رندا۔یاجو ہلاک ہو ج...
دورانِ عدت مدنی چینل دیکھنا کیسا
جواب: جائز ہے جبکہ انہیں دیکھنے سے شہوت کا اندیشہ نہ ہو، اگر شہوت کا اندیشہ ہو تو پھر دیکھنا، جائز نہیں۔ نیز عدت میں پردے کے وہی احکام رہتےہیں ،جو عدت سے پ...
حیض و نفاس کی حالت میں قصیدہ غوثیہ و قرآن کی تلاوت
جواب: جائز و حرام ہے ، ہاں !قرآنِ کریم کی وہ آیاتِ مبارکہ جو ذکر و ثنا و دعا و مُناجات پر مشتمل ہوں، وہ آیاتِ مبارکہ تلاوت کی نیت کے بغیر،ذکر و ثنا و دعا ...
کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟
سوال: کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: جاناہوتو خوشبو کے حوالے سے احتیاط ضروری ہے ، البتہ عورت شوہرکی موجودگی میں کسی بھی قسم کی خوشبولگاسکتی ہے، جبکہ اجنبی نامحرم تک خوشبوکی مہک نہ جائے ۔ ...
غیر مسلم کے مال کی شیرینی پر فاتحہ کرنا کیسا؟
جواب: جائز نہ اس میں شرکت جائز اور اس کا کھانا بھی اچھا نہیں۔" (فتاوی امجدیہ ، ج 2،ص ، 312،مکتبہ رضویہ،کراچی) فتاوی مصطفویہ میں سوال ہوا کہ ہندو اگر شیر...