
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
سوال: ایک نابالغ بچے کی مِلک میں کچھ سونا ہے، جو اس کے والد کے پاس رکھا ہوا ہے۔ اب کیا اس بچے کا والد اس سونے کو اپنے کسی ذاتی کام میں اس نیت سے خرچ کر سکتا ہے کہ اس بچے کے بالغ ہونے کے بعد اتنا ہی سونا اسے لوٹا دے گا؟
کھڑے ہوکر درود و سلام پڑھنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: عمل ہے۔ جس طرح حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی حیاتِ ظاہری میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی تعظیم و توقیر اہلِ اسلام پر واجب تھی، اسی طرح آج بھ...
ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
سوال: وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؟
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: شخص وہ رقم ایک سال کے لیے مالک مکان کودے گا ،جسے مالک مکان استعمال کرے گا،اور سال کے پورا ہونے پر بغیر کسی کم و کاست کے اتنی رقم واپس کردے گا اور ...
جواب: اپنے لیے خادم) مانگنے حاضر ہوئیں، مگر آپ صلی اللہ علیہ سلم کو نہ پایا (یعنی آپ سے ملاقات نہ ہوئی)۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اپنے آنے کا مق...
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: اپنے بندوں کو ڈرانے کے لئے ظاہر فرماتا ہے ۔اس کے بارے میں حکم ہے کہ جب کوئی یہ دیکھے تو نماز پڑھے ،صدقات و خیرات کرے ،تسبیح و تہلیل کرے اور اپنے گناہو...
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
جواب: شخص پر زکوۃ واجب ہو مگر ادائیگی سے پہلے ہی اُس کا انتقال ہوجائے، تو اُس کے چھوڑے ہوئے مال سے زکوٰۃ نکالنا ورثاء پر شرعاً لازم نہیں ۔ ہاں! اگر مرنے وال...
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: اپنے بدن کی زینت کرنا (مکروہ تنزیہی ہے )، کیونکہ حدیث شریف میں وارد ہے کہ’’ الحاج الشعث التفل‘‘ یعنی کامل حاجی وہ ہے، جو پراگندہ بال اور غبار آلودہ ہ...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔