
نور طیبہ کا مطلب اور نور طیبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کم"یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(کنز العمال،جلد16، صفحہ 423،مؤسسۃ الرسالۃ) نوٹ: اچھے ناموں کے متعلق معلومات کے کے لئےمکتبۃ المدینہ سے شائع کرد...
ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا کسی بچی کانام ”ام ہانی “رکھنا درست ہے ؟جبکہ ام ہانی کنیت ہے ،نام نہیں ہے۔
رعنا نام کا مطلب اور رعنا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم فیملی ممبرز میں سے اکثر صاحبِ نصاب ہیں، سب کا زکوۃ کا سال رمضان میں مکمل ہوتا ہے اور ہماری طرف سے والد صاحب کو ہماری زکوٰۃ ادا کرنے کی اجازت ہے، جو وہ اپنے مال سے ادا کرتے ہیں۔ والد صاحب تھوڑی تھوڑی کر کے زکوۃ نکالتے رہتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سال کے شروع میں حساب کرتے ہیں کہ سال بعد مجموعی طور پر سب پر اندازاً کتنی زکوٰۃ فرض ہو گی، تاکہ ایڈوانس زکوٰۃ نکالنے میں آسانی ہو۔ پھر جب وہ کسی جگہ زکوٰۃ خرچ کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں، تو فیملی میں سے کسی بھی ایک فرد کو خاص کر کے زکوٰۃ نہیں نکالتے کہ یہ فلاں کی طرف سے زکوٰۃ ہے، بلکہ مجموعی طور پر پوری فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی طرف سے زکوٰۃ کی نیت سے رقم دے دیتے ہیں۔ اس بارے میں ایک سوال تو یہ ہے کہ کیا اس طرح فیملی کے ہر صاحبِ نصاب فرد کی زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کبھی کسی فیملی ممبر کے پاس دورانِ سال مزید قابلِ زکوٰۃ مال (سونا وغیرہ) آ جاتا ہے، جو سال کے آخر میں بھی باقی ہوتا ہے، اس طرح اُس کی زکوٰۃ پہلے لگائے گئے حساب سے زیادہ بن جاتی ہے۔ یونہی کبھی والد صاحب بھی سال کے آخر میں فیملی کی بننے والی مجموعی زکوٰۃ سے زیادہ زکوٰۃ دورانِ سال ادا کر چکے ہوتے ہیں، تو اس زیادتی کو اس فیملی ممبر کی طرف سے زکوٰۃ میں شمار کر سکتے ہیں، جس کے پاس مال زیادہ ہو گیا تھا؟ یا شمار نہیں کر سکتے؟ جبکہ والد صاحب کو زکوۃ نکالنے کی اجازت میں ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ والد صاحب ہمارے کُل مال کی مکمل زکوۃ ادا کر دیں، چاہے وہ مال شروعِ سال میں موجود ہو یا دورانِ سال بڑھ جائے اور سال کے اختتام تک موجود رہے۔
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شہید کی جو فضیلت قرآن میں ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے، کیا یہ صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے ہے یا جو شہید حکمی ہو جیسے ناحق قتل کیا گیا وغیرہ، اس کے لیے بھی ہے؟ نیز اگر کوئی قرآن کی اس فضیلت کو صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے مانے، شہید حکمی کے لیے نہ مانے تو کیا یہ کفر ہوگا؟
غلام محی الدین کا مطلب اور محمد غلام محی الدین نام رکھنا ہے؟
سوال: محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا؟
ثقلین نام کا مطلب اور ثقلین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا نام ثقلین رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
راحت بانو نام کا مطلب اور راحت بانو نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کمال فی اسماء الرجال علی مشکاۃ المصابیح میں ہے”شهر بانو زوجة الإمام الشهيد الحسين بن علي بن أبي طالب“(الاکمال فی اسماء الرجال علی مشکاۃ المصابیح،ج 11،...
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: کم لعنت بتایا۔درمختار میں ہے : غزل الرجل علی ھیأۃ غزل المرأۃ یکرہ ۔ترجمہ:کسی مردکاعورت کے سوت کاتنے کی طرح سوت کاتنا مکروہ ہے۔ردالمحتارمیں ہے :لما فیہ...
ریان نام کا مطلب اور ریان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ریان نام رکھنا کیساہے؟