سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 1967 results

951

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: دن کے وتر ہیں ، اور ان کے بعد دو رکعتیں ادا کیں ۔ اس روایت کے بارے میں امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :’’هذا حديث حسن، سمعت محمدا، يقول: ما ...

951
952

دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟

سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟

952
953

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟

سوال: کسی مسجد کا نام حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر رکھ سکتے ہیں؟

953
954

حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پرکتنے دن غم و خوشی کی بارش ہوئی ؟

سوال: حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق جس مٹی سے ہوئی اس پر 39دن غم کی بارش ہوئی اور 01 دن خوشی کی۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟

954
955

کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟

جواب: دن بارش کے پانی سے اور کچھ دن ٹیوب ویل وغیرہ سے سیراب کیا تو اگر اکثر دن بارش کے پانی سے سیراب کیا تو عشر لازم ہوگا اور اگر اکثر دن ٹیوب ویل وغیرہ آ...

955
956

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

جواب: دنوں کے منانے کایہ مقصدومطلب ہرگز نہیں ہوناچاہیے کہ صرف ایک مخصوص دن میں والدین کے ساتھ تھوڑی دیر بہت محبت وتعظیم والارویہ اپنالیاجائے اورپھرپوراسال ج...

956
958

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: دن سے سرتک کے حصہ کو جیساکہ یاک، ہرن، مارخوروغیرہ کے سر کو یا ہاتھی کے سینگ کوبھی حنوط کروا کر لگاتے ہیں۔ (2)جاندار کی تصویر کی تین ہی صورتیں ہو...

958
959

پندرہ دن کے ادھار پر چیز بیچی تو پیمنٹ لیٹ ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا کیسا؟

سوال: میرا اجناس کا کام ہے میں نے اپنے ایک گاہک کو پندرہ دن کے ادھار پر مال دیا ہے، پیمنٹ کی ادائیگی کے وقت اس نے رقم ادا نہیں کی ، کہتا ہے کہ میں ایک مہینے میں پیسےدوں گا ۔ مہینے والے کسٹمر کا ریٹ پندرہ دن والے کی بہ نسبت زیادہ ہوتا ہے ۔پھر میں نے کہا کہ اگر مہینے بعد پیمنٹ دو گے تو زیادہ ریٹ سے لوں گا ۔ وہ بھی زیادہ دینے پر راضی ہے،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

959
960

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟

960