سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 7150 results

952

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: کسی ایک کو پاتا اور نماز عشا میں ہوتا اور سورت فاتحہ بھی پڑھ چکا ہوتا اور وہ مجھے میرا نام لے کر بلاتے ، تو میں لبیک کہہ کر ان کو ضرور جواب دیتا۔یاسین...

952
953

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

سوال: بعض دفعہ بغل یا جسم کے کسی اور حصہ پر جسم کے میل کی تہ جمی ہوئی ہوتی ہے ، انسان کی توجہ نہیں جاتی ، اس کو ہٹائے بغیر ہی وہ فرض غسل کرلیتا ہے ،اس کے بعد نمازیں وغیرہ بھی ادا کرتا رہتا ہے ،بعد میں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے جسم پر فلاں جگہ غسل سے پہلے سے ہی میل جما ہوا ہے ، تو ایسی صورت میں اس کا پہلے کیا ہوا غسل ادا ہوا یا نہیں ؟ اس نے جو نمازیں پڑھیں ، وہ ادا ہوئیں یا نہیں ؟ نیز اب جب اس کو علم ہوگیا ہے ،تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

953
954

نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے چچاؤں نے اسلام قبول کیا ؟

سوال: ابو طالب کیا مسلمان تھے ؟ اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے چچاؤں میں سے کس کس نے ایمان قبول کیا تھا؟

954
955

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: کسی بھی ایسی جگہ پر جانا جہاں بت پرستی ہوتی ہو شرعاً ممنوع، ناجائز اور گناہ ہے، بلکہ بعض صورتوں میں کفر ہے مثلاً اگر انہیں اچھا جان کر گیا یا ان کا مج...

955
956

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟

956
957

پولٹری فارم پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: کسی بھی ملک کی کرنسی) کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جاتی ہیں اور دیگر شرائط بھی پائی جائیں، تو اب ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔نصاب سے مراد ساڑھے باون تولہ چاند...

957
958

بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟

سوال: میں نے بے حیائی پر مشتمل ویڈیوز دوستوں میں شیئر کی، اب معلوم نہیں ان لوگوں نے آگے کس کس کو سینڈ کی ہیں، اگر میں اس سے توبہ کر لیتا ہوں ، تو کیا اللہ پاک مجھے معاف فرمائے گا یا اس کا گناہ مجھے ملتا ہی رہے گا؟

958
959

نام لئے بغیر برائی کرنا غیبت ہے یا نہیں؟

سوال: ہم کسی شخص کا کوئی عیب وغیرہ اس کے پیچھے بتائیں لیکن اس شخص کا نام نہ لیں تو کیا یہ غیبت ہے؟

959
960

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: کسی مرد وعورت نے بال بیچ کر رقم حاصل کی ،تو اُس بیچنے والے یا والی پر لازم ہے کہ اوَّلاً اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے، نیز جن افراد سے وہ...

960