
جواب: اسلامی کی ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں ،جس کا لنک یہ ہے : https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/shajra-shareef/page-1 وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...
جواب: اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کامطالعہ مفیدرہے گا۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں، وہاں سے دیکھ ک...
تہجد کی نمازکے لئے رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا؟
سوال: تہجد کی نماز رات کے چھٹے حصے میں پڑھنا افضل ہے،عرض یہ ہے کہ رات کا چھٹا حصہ کیسے نکالا جائے گا ، عشاء کے وقت سے حساب لگایا جائے گا یا کیا طریقہ ہو گا؟
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: طریقہ تھا کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان کے ہاں شب کی باری ہوتی ،تو آپ آخر رات میں بقیع کی طرف نکل جاتے، فرماتے اے مؤمن قوم کے گھر ! تم پر س...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: طریقہ اس کی امثال کی طرف رجوع کرنا ہے،جیساکہ تلف شدہ چیزوں کی قیمت اور عورتوں کا مہر مثل اور ایسے آدمی کا اپنے ہم عمر آدمیوں کی موت کے بعد زندہ رہنا ب...
اسلام میں پودے جاندار ہیں یا بے جان؟
جواب: اسلامی نقطہ نظر سے جان داروہ ہے، جس میں روح ہو، اور پودوں میں روح نہیں ہوتی، لہذا اسلامی نقطہ نظرسے پودے بے جان ہیں۔ اس پر دلیل تصویر والا مسئلہ ہےکہ ...
جمعۃ الوِداع کے دن قضائے عمری کے لیے پڑھی جانے والی نماز کی حقیقت
سوال: رمضان شریف کے مہینے میں جمعۃ الوداع کو چار رکعتیں قضائے عمری کی ادا کی جاتی ہیں اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے گزشتہ تمام نمازیں ادا ہوجاتی ہیں ، کیا شرعاً یہ درست ہے ؟اور اس بارے میں ایک روایت بھی بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ درست ہے ؟
جواب: طریقہ محمدیہ میں ہے : ” كان صلى اللہ تعالى عليه وسلم مع علو رتبته يدعو كثيرا بقوله اللهم أرنا الأشياء كما هي» ، وهي العلم اللدني الذي هو نتيجة الخدم...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟