
عمرے کے طواف کے پہلے دو چکر میں اضطباع نہیں کیا تو حکم
جواب: کفارہ(دم،صدقہ)لازم نہیں۔ شرح اللباب میں ہے:”سنن الطواف الاضطباع ای في جميع اشواط الطواف الذی سن فیہ کما صرح بہ ابن الضیاء‘‘ترجمہ:طواف کی سنتوں میں...
آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
جواب: کفارہ دینا ہو گا ۔ تین اور دو رکعت والی نماز میں بھی ایک رکعت نہ ملی ، تو جماعت نہ ملی اور لاحق کا حکم پوری جماعت پانے والے کا ہے۔ "(بہارِ شریعت ، ج...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
سوال: درج ذیل سوالات پرشرعی رہنمائی فرمادیجیے: (1) قبیلہ عرینہ کے لوگوں کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب پینے کی کیوں اجازت دی،اس میں کیا مصلحت تھی؟ (2)نیز پھر جب وہ لوگ چرواہوں کو قتل کرکے اونٹنیاں لے کر بھاگ گئے،تو اس کی سزا میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے ہاتھ پاؤں کٹوادیئے اور گرم سلائیوں اسے ان کی آنکھیں پھوڑی گئیں ،پھر اُنہیں تپتے میدان میں چھوڑ دیا گیا تو وہ مرگئے،یہاں معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ سب بدلے سے زیادہ سزا دینا نہیں تھا ،کیا یہ ظلم نہیں؟
کیا نابالغ سمجھدار بچے کی دی ہوئی اذان صحیح اور معتبر ہے ؟
سوال: بعض اوقات ہماری مسجد میں نابالغ سمجھ دار بچے اذان دیتے ہیں، کیا اُن کا اذان دینا معتبر وصحیح ہے؟
احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا
جواب: کفارہ لازم نہیں ہو گا ۔ بہار شریعت میں ہے : ” احرام میں یہ باتیں مکروہ ہیں: ۔۔۔ (۲۰) چادر اوڑھ کر اُس کے آنچلوں میں گرہ دے لینا ، جیسے گانتی باند...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ معاشر ے میں شادی، بیاہ یا بچے کی ولادت کے موقع پر ہیجڑے مبارک دینے کے لیے گھروں میں آجاتے ہیں، گھروں میں عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، تو کیا عورتوں کو ان کے سامنے جانا، جائز ہے یا نہیں؟ کیا ان ہیجڑوں سے عورتوں کو پردہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟