
پیر کا مرتبہ والدین سے زیادہ ہے
جواب: استاد ِ علمِ دین کا مرتبہ ماں باپ سے زیادہ ہے۔ وہ مربی بدن ہیں یہ مربی روح، جو نسبت روح سے بدن سے ہے، وہی نسبت استاد و پیر سے ماں باپ کو ہے، کما نص عل...
کلاس میں تلاوت کے دوران استاد صاحب یا کوئی دینی شخصیت آجائے، تو کھڑے ہونے کا حکم
سوال: اگر کلاس میں کوئی قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہا ہویا شجرہ قادریہ یا نعت شریف پڑھ رہا ہو،اس دوران استاد صاحب آجائیں یا کوئی اور بڑی دینی شخصیت آجائے،تو ان کے استقبال کے لیے تلاوت کرنے والا تلاوت روک کر یا شجرۂ قادریہ و نعت شریف پڑھنے والا خاموش ہو کر کھڑا ہوجائے، تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟
اِنّا للہ وانّا الیہ رٰجعون میں رٰجعون کو الف کے ساتھ لکھنا کیسا ؟
جواب: استاد چارپائی وغیرہ پر بیٹھے ہوتے ہیں اور طلبا نیچے کتابیں لے کر بیٹھتے ہیں اور بعض اوقات کتابوں کے شروع میں بسم اللہ شریف لکھی جاتی ہے ، تو ایسا ک...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
سوال: ہم نے بچپن سے یہ بات سن رکھی ہے کہ شیطان مُعَلِّمُ المَلَکوت یعنی فرشتوں کا استاد تھا، لیکن ابھی حال ہی میں ایک پوسٹ وائرل کی گئی جس میں اس بات پر یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ شیطان کا مُعَلِّمُ المَلَکوت ہونا، کسی بھی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے ،یہ بات خالصتاً بے اصل اور جھوٹ پر مبنی ہے، کیا یہ اعتراض درست ہے اور کیا واقعی شیطان کبھی فرشتوں کا استادنہیں تھا ؟
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے تلاوتِ قرآن کر رہے ہوتے ہیں ۔ اس دوران اگر کوئی استاد آجائے تو کیا شرعی طور پر طلباء ان کی تعظیم کے لئے تلاوت موقوف کر کے کھڑے ہو سکتے ہیں ؟ سائل:محمد وقاص عطاری(سنگ پورہ، لاہور)
اللہ تعالی کو معلم (استاد) کہنا کیسا ؟
سوال: کیااللہ عزوجل کو معلم (استاد)کہہ سکتے ہیں ؟
پاکستان بنانے میں علمائے کرام کا کیا کردار ہے ؟
جواب: استاد ہیں، آپ صرف زبان سے کہہ دیں کہ میں اس تحریک آزادی میں شریک نہ تھا۔میں آپ کا نام پھانسی والوں میں سے نکال دوں گا۔ احمد اللہ گجراتی نے جواب دیا کہ...
جواب: استاد کی جائز تعظیم جس طرح بھی کی جائے درست ہے۔ جبکہ اس میں کوئی اور شرعی خرابی نہ ہو اور منانے والوں کی نیت غیر مذہب لوگوں کے ساتھ تشبہ بھی نہ ہو۔ک...
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جوان استاداسکول میں نویں ،دسویں کی طالبات کو پڑھاتاہے جن میں سے اکثر بالغات ہیں اورپردہ کاانتظام بھی نہیں کرتیں کیا ایسی جگہ پڑھانا،جائزہے؟ سائل:محمدعارف (شادباغ ،لاہور)