
دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا
جواب: با جماعت ادا کریں، پھر چاہیں تودکان پر آ جائیں اور جب چھوٹا بھائی تراویح ادا کر کے آ جائے تو یہ اپنی تراویح ادا کر لیں کہ مردوں کے لیے تراویح کی نماز ...
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پندرہ شعبان المعظم کی شب یا اس جیسے دیگر مواقع پر کافی لوگ جماعت کے ساتھ نوافل ادا کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ نوافل کی جماعت جائز ہے یا نہیں ؟ برائے کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
جواب: باب قضاء الفوائت میں ہے: ”وينبغي أن لا يطلع غيره على قضائه لأن التأخير معصية فلا يظهرها. تقدم في باب الأذان أنه يكره قضاء الفائتة في المسجد وعلله الشا...
فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے نماز عشاء کے فرض با جماعت ادا کر لئےہیں تو کیا وہ شخص نفل کی نیت سے ایسے شخص کی اقتداء کر سکتا ہے جس نےنماز عشاء کے فرض ادا نہیں کئے ؟
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟
سوال: اگر نماز کے لئے دو آدمی ہوں اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے اور ایک امام تو اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟
کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتو جماعت کا کیا حکم ہے ؟
جواب: با شرع جامع شرائط امام میسر نہیں تو سب اکیلے اکیلے نماز ادا کریں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟