سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1701 results

1

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟

1
2

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

سوال: کیا بچوں کے نام فقط عربی میں ہی رکھنا ضروری ہے یااس کے علاوہ کسی اور زبان مثلا اردو فارسی وغیرہ میں بھی رکھ سکتے ہیں ؟

2
3

بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے ۔

3
4

زیان نام کا مطلب اور محمد زیان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا صرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی جوفضیلت ہے وہ حاصل ہواورپھرپکارنے کے لیے انبیاء...

4
5

محارب نام رکھنا کیسا؟

جواب: بچوں کے نام انبیائے کرام علیہم السلام یاصحابہ کرام علیہم الرضوان یا صالحین ِ امت علیہم الرحمہ اور بچیوں کے نام صحابیات رضوان اللہ علیہن یا صالحات ام...

5
6

مستجاب نام کا مطلب اور مستجاب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے میں بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی جوفضیلت ہے وہ حاصل ہواورپھرپکارنے کے لیے انبیاء ،صحابہ...

6
7

ایزل نام کا مطلب اور ایزل نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطا...

7
8

ذیشان نام کا مطلب اور محمد ذیشان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی جو فضیلت ہے وہ حاصل ہواورپھرپکارنے کے لیے انبیاء...

8
9

ارشا یا ارسہ کا مطلب اور ارشا یا ارسہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ یعنی: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، ...

9
10

محمد ذکوان نام کا مطلب اور محمد ذکوان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں کے نام رکھنے میں زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف" محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی جوفضیلت احادیث مبارکہ میں بیان کی گئی ہے و...

10