
بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس بار بڑی عید کے موقع پر ہم تین بھائی مل کر اپنی طرف سے بڑے جانور کی قربانی کرنا چاہتے ہیں۔ تینوں بھائیوں میں سے ہر ایک کے حصے میں جانور کے دوحصے اور کچھ زائد گوشت آئے گا۔ شرعی رہنمائی چاہیے تھی کہ کیا ہم تین بھائی یوں مل کر بڑے جانور کی قربانی کرسکتے ہیں یا بڑے جانور کی قربانی کے لیے سات افراد کا ہونا ضروری ہے؟
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: بڑے جانور میں الگ الگ حصے کی قربانی کریں ، کیونکہ بکرے یا بکری کی قربانی میں ایک سے زیادہ حصے نہیں ہو سکتے ، لہٰذا ایک قربانی کسی ایک طے شدہ فردہی کی ...
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
جواب: بڑے جانور یعنی گائے، بیل یا اونٹ کی قربانی میں زیادہ سے زیادہ سات حصے ہو سکتے ہیں اوراس سے کم میں کوئی تعداد مقرر نہیں ، لہذا سات شرکاء سے کم جتنے بھی...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
جواب: جانور کے حلال ہونے کے لیے ذبح کے وقت اس کا زندہ ہونا ضروری ہے ورنہ وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔ البتہ اگر کوئی جانور قریب المرگ ہو ، ذبح کے وقت اُس کے زن...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
سوال: حلال جانور کے پھیپھڑے کھانا کیسا؟
گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟
جواب: بڑے جانور،مثلاً گائے یا اونٹ،وغیرہ میں عقیقہ کا حصہ بھی شامل کرسکتے ہیں۔ مسئلہ کی تفصیل: اس کی تفصیل یہ ہے کہ عقیقہ اولادکی نعمت ملنے پر شکرانے ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
جواب: جانور کے گوشت یا جسامت کے بڑا ہونے پر نہیں ہے ،یہی وجہ ہےکہ قربانی کی شرائط پر پوری اترنے والی گائے، خواہ درمیانی ساخت کی ہو ،دبلی پتلی ہو یا خوب م...
جواب: بڑے واضح انداز سے لکھی ہے کہ کسی امر کا منہیات کے ضمن میں آنا اس کے مکروہ تحریمی ہونے کی دلیل نہیں کیونکہ مکروہ تنزیہی بھی منہیات میں سے ہے۔ چنانچہ...