
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل ایسی انگوٹھیاں اور جوتےبھی دیکھنے میں آرہے ہیں کہ جن پر جاندار کی تصا ویر بنی ہوتی ہیں، جیسے انگوٹھی کے نگینے میں مچھلی یا باز وغیرہ کی تصویر ہوتی ہے، یوہیں جو تے پر پرندوں اور جانوروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسے جوتے اور انگوٹھیاں بیچنا، خریدنا اور پہننا جائز ہے؟
اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گمشدہ مرد یا عورت کے اشتہار میں تصویر دینا کیسا ہے؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم بچوں کا فرنیچر بناتے ہیں تیار ہونے کے بعد کسٹمر بسا اوقات تصویر بنواتے ہیں اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا یہ جائز ہے؟
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
سوال: میں نے آپ کو ایک تصویر بھیجی ہے، جس میں ہاتھ پر مہندی کے ذریعے ایک کارٹون کی تصویر بنی ہے۔ ایسی تصویر بنانا ، جائز ہے یا نہیں؟
فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟
جواب: تصویر بنانا حرام ہے،اس کی مزدوری لینا بھی حرام ہے۔‘‘ (وقارالفتاوی،ج2،ص518،مطبوعہ بزم وقارا لدین ، کراچی) حرام اجرت کاحکم بیان کرتے ہوئے علامہ زین ا...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: تصویر بنانا ناجائز و گناہ ہے)، گملوں میں کھاد اور پھول کس نوعیت کے ہوں گے ، گملے اور مٹکے ایک سے زیادہ تعداد میں ہیں ، تو ان کی مقدار بھی معلوم ہو۔ ...
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
سوال: محفل والے پینا فلیکس پر تصویر لگانا کیسا؟