سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 314 results

1

التحیات کے علاوہ اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت پر انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، جیسے التحیات میں، اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟

1
2

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

سوال: التحیات میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہےاور کیا یہ حدیث پاک سے ثابت ہے؟ نیز ایک حدیث پاک میں ہے ” ‌يحركها “،یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ انگلی کو حرکت بھی دیتے تھے ،تو اس کا کیا جواب ہے؟

2
3

اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟

سوال: کلمہ شہادت کے وقت مختلف مواقع پر جو شہادت کی انگلی اٹھائی جاتی ہے ، جیسےالتحیات میں ،اسی طرح عوام میں یہ رائج ہے کہ وہ وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے اور اذان و اقامت میں کلمہ شہادت کے وقت شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں،اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ جائز ہے یا نہیں ؟

3
4

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

سوال: عبد الرحمٰن آٹھ سال پہلے لا پتہ ہوگیا تھا،اس کی موت و حیات کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔جس وقت لا پتہ ہوا تھا،اس وقت اس کی عمر 75سال تھی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے مال کے متعلق کیا حکم ہے؟کیا اس کا مال اس کے ورثاء میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟

4
5

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: شہادت کی تکرار کرے، لیکن اگر کسی مسبوق نے بھول کر یا جان بوجھ کراس کا خلاف کیا، یعنی تشہد کے بعد بالکل خاموش رہا یا اس کے بعد دُرود ابراہیمی ودعا پڑھ ...

5
6

سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟

جواب: موتُ غُربةٍ شهادةٌ“ یعنی سفر کی حالت میں آنے والی موت شہادت ہے۔(سنن ابن ماجہ ، ج1 ، ص515 ، حدیث1613 ، دار إحياء الكتب العربية) بدائع الصنائع میں ہ...

6
7

کلمہ شہادت میں

سوال: کلمہ شہادت میں جو ہم کہتے ہیں کہ "میں گواہی دیتا ہوں " تو اس میں "گواہی" سے کیا مرادہے اور "گواہی " کا ہی لفظ کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟

7
8

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: شہادت والی انگلی کٹی ہو یا دایاں ہاتھ ہی نہ ہو تو وہ دائیں ہاتھ کی کسی اور انگلی سے یا بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے اشارہ نہیں کرے گا، لہٰذا آپ بائیں ہاتھ...

8
9

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟

9
10

علم حاصل کرنے کے دوران موت آنے کی دعا کرنا

سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ جسے علم کی طلب میں موت آ جائے وہ اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے اور انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے درمیان صرف نبوت کا درجہ ہوگا۔سوال یہ ہے کہ اس فضیلت کو پانے کے لئے طلبِ علم کی راہ میں موت کی دعا کی جا سکتی ہے؟

10