
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا خواتین کا آرٹیفیشل جیولری استعمال کرنا، جائز ہے؟
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
سوال: جمعہ والے دن جمعہ کی اذانِ اول کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون(Beauty salon) کھلا رکھ کر سروس فراہم کرنا اور کام کرتے رہنا جائز ہے؟
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
سوال: خواتین کا کنٹورنگ (contouring) کروانا کیسا ہے ؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: خواتین سے فرمایا: کیا تم پسند کرتی ہو کہ تمہیں آگ کے کنگن پہنائے جائیں؟عرض کیا:نہیں۔ارشاد فرمایا:پھر ان کی زکوٰۃ ادا کیا کرو۔ (3)یا یہ وعید اُن خو...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں باریک لان کے کپڑےکثرت سے موجود ہیں خواتین یہ لان بڑے شوق سے پہنتی ہیں ، حالانکہ ان کے باریک ہونے کی وجہ سے جسم کی رنگت ظاہر ہوتی ہے ۔سوال یہ ہے کہ خواتین کا ایسا باریک لباس پہننا شرعا کیسا ہے؟
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: خواتین کے مخصوص مسائل" میں ہے: ”اگر عورت کو پہلے بھی حیض آچکا ہے لیکن اس بار عادت والے دن شروع ہونے کے بعد دس دن سے زیادہ جاری رہا تو جتنے دن اس عورت ...
پہلی بار نفاس کی حالت ہو تو کتنے دن نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟
جواب: خواتین کے مخصوص مسائل میں ہے:”اگر چالیس دن مکمل خون نہ آیا بلکہ بچہ پیدا ہونے کے بعد فقط ایک گھنٹہ خون آیا یا فقط ایک دن آیا یا 39 دن آتا رہا ، تو جتن...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: خواتین عام طور پربطورِ زینت ناخن پالش استعمال کرتی ہیں اور اس کی نگہداشت اور دیکھ بھال کرنے میں بھی ضرور حرج پایاجاتاہے،لہٰذا اس میں بھی رخصت و آسانی...