سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2070 results

1

بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟

سوال: جو بچے بچپن میں فوت ہوگئے کیا ان سے قبر میں سوالات ہوں گے؟ سائل:محمد ناصر عطاری(کھارادر، کراچی)

1
2

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

جواب: متعلق سنن ابی داؤد ، السنن الکبریٰ، مصابیح السنۃ، مشکاۃ المصابیح اور الاذکار للنووی میں ہے:النظم للاول: ’’ كان النبي صلى اللہ عليه وسلم إذا فرغ من دفن...

2
3

نابالغ میت کو تلقین کرنا

جواب: سوالات کیے جاتے ہوں اور اصح قول کے مطابق نابالغ سے قبر میں سوالات نہیں کئے جاتے۔ چنانچہ نہر الفائق میں ہے:”ومن لم يسأل ينبغي أن لايلقن، وقد اختلف...

3
4

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

سوال: اس حدیث پاک کی وضاحت فرما دیں : "سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ہے جس نے کسی ایسی چیز کے متعلق پوچھا جو حرام نہیں تھی اور اس کے سوال کرنے کی وجہ سے و ہ حرام کر دی گئی ۔"

4
5

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: متعلق حکمِ شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔تجارت سے متعلقہ ایک پیشہ بروکری ب...

5
6

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: متعلق تاجروں کا عرف ہو وہ سب اخراجات، مالِ مضاربت سے لے سکتا ہے۔ 11. مضارب(Working Partner) کی ذمہ داری ہے کہ وہ انویسٹر کی طرف سے سرمایہ کی مق...

6
7

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: متعلق مسائل سیکھنے کے لئے ہمیں جوائن کریں ہر اتوار کوکراچی کے وقت کے مطابق مغرب کی نماز کے 30 منٹ بعد مدنی چینل پر لائیو پروگرام ”احکام تجارت“ ...

7
8

جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟

جواب: سوالات ہوں گے اور وہیں ثواب یا عذاب اُسے پہنچے گا، یہاں تک کہ جسے شیر کھا گیا تو شیر کے پیٹ میں سوالات ہوں گے اور ثواب و عذاب جو کچھ ہو ،پہنچے گا،لہذا...

8
9

سوالاتِ قبر کا احادیث سے ثبوت

جواب: متعلق اور پھر کافر کے سوالات کے متعلق جو الفاظ ہیں، صرف وہ بیان کیے جاتے ہیں) : "فتعاد روحه فيأتيه ملكان فيجلسانه فيقولون له: من ربك؟ فيقول: ربي الله...

9
10

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

10