
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟
سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا
سوال: ایسی کمپنی جو سودی لین دین کرتی ہو اس میں بطور اکاؤنٹنٹ جاب کرنا کیسا ہے؟جبکہ اس اکاؤنٹنٹ کو اس سودی لین دین کا حساب بھی رکھنا پڑے گا۔
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: سودی بانڈ ہے ، اس پر ملنے والا مشروط نفع سود ہے، لہذا اس کی خریداری ناجائز و حرام ہے ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) میں کوئی ...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
سوال: وراثت میں کچھ معینہ سودی رقم بھی موجود ہےکہ جو مرحوم نے سود کی مد میں وصول کی تھی، کیا اُس سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی ؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: سودی معاملات میں ملوث ہوگیا ۔ رہاسوال میں مذکور سرکاری خزانے اور بینک کے حوالے سے آپ کا اشکال ؟ تو ہماری مذکورہ گفتگو سے اس کا جواب بھی واضح ہوگیا...
جواب: سودی لون لینا اور دینا حرام و گناہ ہے اسی طرح سودی لون دلوانا بھی گناہ ہے کہ یہ گناہ پر براہ راست مدد کرنا ہے۔ وہ اہم باتیں جن کابروکر/کمیشن ایجنٹ ک...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: سودی معاہدہ کرنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’سودی دستاویز لکھانا سود کا معاہدہ کرنا ہے اور وہ بھی حرام ہے۔۔جب اس کا تمسک ...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: سودی طریقہ ہے لہٰذا اس طرح کی کمپنیوں میں انویسٹمنٹ کرنا اور اس سے پروفٹ حاصل کرنا، ناجائز و حرام ہے نیز اس طرح کی کمپنیز میں لوگوں کو جوائن کروانا س...