سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 163 results

1

مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟

1
2

قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟

2
3

دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟

جواب: مالی اراکم قلحا؟ استاکوا“۔۔۔ ویؤدی القلح الی (1)نخر الاسنان (2) التھاب اللثۃ(3)التھاب ما حوال الاسنان بالحفر(Periodontitis)۔ اوپر کی تفصیل سے مفہوم و...

3
4

کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے

سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔

4
5

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: مالی جرمانہ منسوخ ہو چکا ہے اور منسوخ پر عمل حرام ہے۔البتہ دورانِ اجارہ زید جتنی دیر سوجاتا ہےیاعُرف سے ہٹ کر جتنا لیٹ آتا ہے،مستاجِر اتنے وقت کی زی...

5
6

بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟

جواب: مالی جرمانہ ہے جو کہ ناجائز و گناہ ہے ۔ اور اگر اس شخص کی کمیٹی کھل چکی ہے اور اس پر بقیہ قسطیں باقی ہیں تو اس صورت میں وہ مقروض ہے لہذا کمیٹی جمع ک...

6
7

قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟

جواب: مالی جرمانہ کی شرط نہ ہوکیونکہ قسط لیٹ ادا کرنے کی وجہ سے مالی جرمانہ لینا سود ہے جو کہ حرام ہے۔ واضح رہے کہ پلاٹ کی قیمت یااس کی ادائیگی کی مدت...

7
8

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

جواب: مالی دونوں سے مرکب ہے، جس پر حج فرض تھا اور معاذاﷲ بے کیے مرگیا، ظاہر ہے کہ بدنی حصہ سے تو عاجز ہو گیا۔ رب عزوجل کی رحمت کہ صرف مالی حصّہ سے اس کی طرف...

8
9

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: فوائد۔۔۔۔۔:الثالثۃ :اتخاذ الولیمۃ فی العرس قا ل ابن العربی بعد الدخول ،وقا ل البیھقی :کان دخولہ صلی اللہ علیہ وسلم بعد ھذہ الولیمۃ ،ملخصا‘‘حضرت انس ر...

9
10

مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟

جواب: فوائد: (1)مذہب انسان کو امید اور قوت بخشتا ہے۔ مشکلات میں مایوسی اور برے حالات میں تنگ دلی سے بچاتا ہے۔ صدموں اور پریشانیوں کا خندہ پیشانی سے مقاب...

10