
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: مسبوق کہلاتا ہےاورلاحق مسبوق کاحکم یہ ہے کہ وہ لاحق ہونے کے اعتبارسے پہلے دورکعتیں بغیرقراءت کے اداکرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہیں پڑھےگا،بلکہ ...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
سوال: اگر نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے ،تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کہاں کہے،قراءت سے پہلے یا قراءت کے بعد رکوع میں جانے سے پہلے ؟
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: مسبوق(جس کی امام کے ساتھ ایک یا چند رکعتیں رہ گئیں) کےبقیہ رکعتوں کو ادا کرنے کے متعلق اصول یہ ہےکہ یہ امام کےسلام پھیرنے کے بعدبقیہ رکعتیں ادا کر...
مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
ظہر و عصر یا مغرب کی کچھ رکعتیں رہ جانے کی صورت میں ادائیگی کا طریقہ
سوال: ظہر،عصر کی دو رکعتیں رہ جائیں، یا مغرب کی دو رکعتیں رہ جائیں تو مسبوق ان کو کیسے پڑھے؟
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
جواب: مسبوق کھڑا ہو کر اس طرح نماز پڑھےجس طرح منفرد یعنی اکیلا شخص نماز پڑھتا ہے یعنی کھڑا ہوکرپہلی رکعت میں ثنا،تَعَوُّذ و تَسْمِیَہ کے بعد قراءَ ت کرے اور...