سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1909 results

1

غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم

سوال: جس پر غسل فرض ہو ، کیا اس کے جسم کا کوئی سا بھی بے دھلا حصہ پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوجائے گا یا پھر اعضائے وضو میں سے کوئی عضو پانی میں پڑنے سے وہ پانی مستعمل ہوگا؟ اس میں درست مسئلہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

1
2

کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟

جواب: مستعمل پانی سے مسجد کو بچانا انتہائی مشکل قریب بہ ناممکن ہوگا، یہی وجہ ہے کہ فقہائے کرام نے مطلقاً مسجد میں وضو کرنے سے منع فرمایا ہے۔ وضو کے چار فرا...

2
3

ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟

جواب: مستعمل جو پہلے پاک تھا اورجو اس میں پہلے وصف مُطَہِّر ( پاک کرنے والا ) نہیں تھا ، اب یہ وصف بھی آجائے گا ، اسی طرح یہاں بھی یہ زمین پہلے پاک تھی ا...

3
4

پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

سوال: پیشاب یا خون چمکا اس کے بعد ہاتھ پانی میں ڈال دیا،تو کیا وہ پانی مستعمل ہو گیا؟ اور اس پانی کو قابلِ استعمال بنانے کا کیا طریقہ ہے؟

4
5

جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا

سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

5
6

نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نل میں پانی ختم ہو جائے اور بالٹی میں موجود پانی مستعمل ہو، جبکہ نماز کا وقت بھی کم ہو۔ اس صورت میں اگر اسی مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ لی جائے تو کیا حکم ہوگا؟ کیا وہ نماز ادا ہوجائے گی یا پھر اس نماز کو دہرانا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

6
7

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: مستعملة بخلاف الاول ‘‘ ترجمہ: جب کسی نے وضو کیا اور اعضائے وضو دھونے کے بعد اس کی ہتھیلی پر تَری بچ گئی، تو اس تری سے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے اور اگ...

7
8

دہ در دہ سے کم پانی میں بے وضو شخص کا ہاتھ پڑنے سے پانی کا حکم

جواب: مستعمل ہوجاتا ہے اور مستعمل پانی صحیح مذہب کے مطابق خود اگرچہ پاک ہے مگر اس میں نجاستِ حکمیہ دور کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی،اس لیے اس سے وضو و غسل نہیں ...

8
9

وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟

جواب: مستعمل تری سے سر کا مسح نہیں ہوگا۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہاتھ تر کرنے کے بعد انگلیوں کو چومتا اور آنکھوں سے لگاتا ہے تو یہ پہلی صورت می...

9
10

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مرد یا عورت میں سے کسی نے صرف پانی چیک کرنے کی لیے کہ پانی ٹھنڈا ہے یا گرم، پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

10