
مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم
جواب: مسجدوں کی تعمیر کی نذر صحیح نہیں۔“( فتاویٰ رضویہ، جلد 16، صفحہ 478، رضا فاونڈیشن، لاہور) بہارِ شریعت میں ہے:” مسجد میں چراغ جلانے یا طاق بھرنے یا ...
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: مسجدوں میں جن چیزوں میں خرچ کرنے کا عرف ہواُن) کے لیے وقف ہے،تو بقدر معہود (یعنی عرف کی مقدارمیں)شیرینی و روشنی ختم (شریف) میں صرف کرنا، جائز مگر افطا...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: مسجدوں میں نہیں آسکتے ۔ خصوصاً کفار کو عزت و احترام اور استقبال کے ساتھ مسجد میں لانا شدید حرام ہے۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ ”...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: مسجدوں میں موجود گھونسلوں کے متعلق علامہ علاؤالدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1088ھ/1677ء) لکھتےہیں:’’لا بأس برمي عُشِّ خُفَّاش...
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زکوۃ کی رقم، مدرسے کی تعمیر، بجلی کے بل، قرآن پاک، کتابیں، مدرسین کی تنخواہ اور بچوں کے کھانے پینے کے اخراجات میں صرف ہوسکتی ہے یا نہیں؟
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: تعمیر بُک کردہ فلیٹ، دُکان کومکمل ہونے سے قبل آگے بیچنے کی تکییف فقہی اور متعلقہ مسائل: عقد استصناع کے ضوابط اور زکوۃ کے پس منظر میں کچھ نئے زا...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیامسجد کی تعمیر میں عشر کی رقم لگا سکتے ہیں ؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: تعمیر( میں مدد حاصل)ہو۔(الدر المختار و رد المحتار، ج 4، ص 358، دار الفکر) علامہ سید طحطاوی (مستغلاً) کے تحت لکھتے ہیں: ”و لو لیصرف علی المسجد، و ا...