سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 43 results

1

مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟

سوال: مسلمانوں کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات لینے جانا اور ان کے پاس اُٹھنا ، بیٹھنا کیسا ؟

1
2

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میڈیکل فارمیسی میں بعض اوقات ادویات ایکسپائر ہوجاتی ہیں،جس کا میڈیکل ا سٹوروالے کو علم ہوتا ہے،توکیا جان بوجھ کرگاہک کو ایکسپائر ادویات فروخت کرسکتے ہیں یانہیں؟اور جب گاہک کو ادویات کے ایکسپائر ہونے کا علم ہوتو اسے شرعا واپس کرنے کا حق حاصل ہے یا نہیں؟

2
5

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: مفت میں گھر نہیں دیا ،بلکہ قرض لینے کی منفعت کے بدلے ہی دیا ،جواجارہ ہے، لیکن شریعت کی نظر میں یہ طریقہ جائز نہیں،تو اب اس کے بدلے اجرت مثل لازم ہوگ...

5
6

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض حکیم حضرات اپنی کچھ دیسی دواؤں میں سانپ اورکیڑے استعمال کرتے ہیں اورکچھ ادویات میں سانپ کی کینچلی یعنی وہ سفید جالی نُماشفاف جھلی جواُترجاتی ہے،ڈالتے ہیں،توکیاایسی ادویات کاکھانایاظاہرِ بدن پراستعمال کرنا شرعاًجائزہے؟

6
9

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

9
10

مانع حمل ادویات استعمال کرکے حمل روکنا کیسا؟

جواب: مفتی وقار الدین رحمۃ اللہ علیہوقار الفتاوی میں فرماتے ہیں:’’ایسی دوائیں استعمال کی جائیں کہ جب تک دوا کا استعمال جاری رہے،حمل قرارنہیں پائے گا،اور جب ...

10