سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1130 results

1

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟

1
2

ناجائز طریقے سے جائز کام کیا تو ریٹائر ہونے پر پنشن کا حکم

سوال: کوئی لڑکی، نرس کی جاب کرتی تھی ،جس میں پردہ کی رعایت نہیں کی جاتی تھی،اب وہ ریٹائر ہوگئی ،جاب پر نہیں آتی لیکن اس جاب کی پنشن آرہی ہے تو کیا یہ پنشن اس کے لیے حلال ہے یا نہیں ؟

2
3

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: رقم دولہن کے حصہ سے مُجرا (مائنس)نہ کی جائے گی ، بلکہ خرچ کرنے والا اس کا ذمہ دار ہوگا۔۔ ۔۔ لہٰذا یہ خرچ بہن کے ساتھ احسان مانا جائے گا۔“( فتاویٰ خلیل...

3
4

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

جواب: میراث سے محروم کر دیا جائے گا۔جو شخص دوسرے کی ایک بالشت زمین بھی ناحق لے گا،قیامت کے دن اتنے حصے کا سات زمینوں تک طوق بنا کر اس کے گلے میں ڈال دیا جائ...

4
5

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: میراث کوساقط نہیں کرتا۔“ ( فتاویٰ رضویہ ، جلد 25 ، صفحہ 374 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور ) فتاویٰ فیض الرسول میں ہے:”دوسری شادی کرنے کے بعد بھی ...

5
7

انتقال کے بعد آنے والی پنشن کی ملکیت کا حکم

سوال: انتقال کے بعد آنے والی پنشن کس کی ملکیت ہے ؟

7
8

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

8
9

جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟

جواب: رقم7594، مطبوعہ الریاض) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’ الارث جبری لا یسقط بالاسقاط ‘‘ترجمہ:وراثت جبری ہے، کسی کے ساقط کرنے سے ساقط...

9
10

کیا سرکاری اداروں سے ملنے والی پنشن سود ہے ؟

سوال: سرکاری اداروں میں جو پنشن دی جاتی ہے لینا جائز ہے یا نہیں؟ اکثر لوگ کہتےہیں یہ سود کی رقم ہے؟

10