
والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والدہ کا انتقال ہو جائے اور والد صاحب بوڑھے ہوں اور بیٹے کمائی کرتے ہوں، تو والد صاحب کا نان نفقہ اولاد پر کب لازم ہوتا اور کب نہیں؟
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: اولاد میں سے کسی میں دینی فضیلت پائی جائے ،مثلا:کوئی دین کا طالب علم یا زیادہ خدمت گار یا زیادہ نیک ہے ،تو اسے زیادہ دینے میں بھی کوئی حرج نہیں...
کیا بچوں کی کنیت رکھ سکتے ہیں؟
جواب: اولاد ہونا ، ضروری نہیں ، اہلِ عرب کی عادت یہ تھی کہ جب ان کے ہاں بچے کی ولادت ہوتی ، تو اس کی کنیت رکھتے اور اس میں نیک فال لیتے تھے کہ ان شاء الل...
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: اولاد کا مال قرض کے طور پر لے سکتا ہے،جیسا کہ اوپر رد المحتار سے مواضع ضرورت کا استثناء گزرا ۔ شمس الائمہ سرخسی مبسوط میں لکھتے ہیں:” وعندنا ليس له ...
جواب: اولاد رہتے ہیں ، لہٰذا صورتِ مستفسرہ میں قانونی دستاویزات مثلاً : شناختی کارڈ،پاسپورٹ وغیرہ،یونہی زبانی پکارنے میں ولدیت کی جگہ پر اس بچی کے حقیقی با...
والد کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کا والد کی وراثت میں حصہ
سوال: اگر کوئی بیٹا اپنے والد کی زندگی میں ہی فوت ہوجائے ،تو کیا اسےیا اس کی اولاد کو اس کے والد کی وراثت سے حصہ ملے گا جبکہ والد کے دوسرے بیٹے بھی موجود ہوں؟
زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟