سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 193 results

1

نماز جنازہ میں پہلی تکبیر کے علاوہ دیگر تکبیرات پر ہاتھ اٹھانا

سوال: اگر کسی نے غلطی سے نماز جنازہ کی پہلی تکبیر کے علاوہ کسی اورتکبیرمیں بھی ہاتھ اٹھائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

1
2

نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز جنازہ میں پہلی تین تکبیریں رہ جائیں، آخری تکبیر میں کوئی آ کر شامل ہو تو اب باقی تکبیریں کس طرح ادا کی جائیں؟ سائل:وسیم احمد(سکھوال، فتح جنگ، اٹک)

2
3

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: تکبیر الاولی....مخافتة ثم یکبرثلثاوالتسلیم عندالآخرة“ترجمہ:نمازِ جنازہ میں سنت یہ ہے کہ پہلی تکبیر کہنےکے بعدآہستہ آوازسے اذکار پڑھے ، پھربقیہ تین تک...

3
4

تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔

4
5

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: تکبیر تحریمہ کہی (ہمام نے کہا کہ کانوں کے برابر ہاتھ اٹھائے)پھر انہیں کپڑے سے ڈھانپ کر سیدھے ہاتھ کودوسرے ہاتھ پر رکھ لیا ،پھر جب رکوع کرنے کا ا...

5
6

نماز عید کی امامت کا طریقہ

جواب: تکبیروں کے، واسِطے اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے‘‘ پھر کانوں تک ہاتھ اُٹھائیے اوراَللّٰہُ اَکْبَر کہہ کر حسبِ معمول ناف کے نیچے باندھ لیجئے اور ثَنا پڑھئے۔ پ...

6
7

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

جواب: تکبیر تحریمہ کےساتھ تکبیرتحریمہ کہے،اس کےرکوع کےساتھ رکوع کرے اورسلام کےساتھ سلام پھیرے اور یہی مقارنت کا اصل مفہوم ہے کہ مقتدی کے ہر رکن کی ...

7
8

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

سوال: کیا ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے یا صرف ایام نحر میں روزہ رکھنا منع ہے؟ اگر ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے ،تو نو(9) ذوالحجہ کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ،حالانکہ تکبیر تشریق تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے شروع ہوجاتی ہے،اورنو ذو الحجہ کی فجر سےتیرہ ذو الحجہ کی عصر تک ان پانچ دنوں میں پڑھی جانے والی تکبیر کو تکبیر تشریق کہتے ہیں،تو اس کی کیا وجہ اور مناسبت ہے؟

8
9

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

9
10

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

سوال: ایامِ تشریق میں گزشتہ قضائے عمری ادا کرنے والےشخص پر کیا اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہوگا؟

10