
دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم
موضوع: 10 Tola Zewar Jis Mein 5 Tola Walida Ka Aur 5 Tola Beti Ka Ho To Zakat Ka Hukum
حالت احرام میں تعویذ یا سونا (gold) پہننا
سوال: (1) کیاحالت احرام میں تعویذپہن سکتے ہیں ؟ (2)اسی طرح عورت حالت احرام میں سونا (gold) پہن سکتی ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم
موضوع: 7.5 Tola Se Kam Gold Ke Sath Kuch Cash Bhi Mojood Ho To Zakat Ka Kya Hukum Hai?
ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: 7 گرام 48 ملی گرام ہےاورنصاب کا چالیسواں حصہ یعنی 2.5%زکوٰۃ کےطور پردیناہوتاہے۔ اگر کسی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا ہومثلاً یہی ایک تولہ،پانچ ما...
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: 70،مطبوعہ مکۃ المکرمۃ) عورت کے لئے محرم یا شوہر کا ہوناشرائطِ وجوبِ ادا میں سے ہے جیساکہ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ حج کی شرائط...
صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
موضوع: Sirf 7 Tola Gold Ho, To Zakat Ka Kya Hukum Hai?
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: 74،مطبوعه دار طوق النجاۃ) سونے چاندی کی خرید و فروخت کی بنیادی شرائط کے متعلق درمختار میں ہے:’’(ويشترط) عدم التاجيل...و(التماثل) اى التساوى وزنا (...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: 73،صفحہ 204،مطبوعہ:ریاض) علامہ عبداللہ بن محمد الشہیر بیوسف آفندی زادہ رحمۃ اللہ علیہ (المتوفی1167ھ)نجاح القاری میں فرماتے ہیں: ”اما الذھب ففی عش...
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
موضوع: Kya 7 Tola Sone Par Zakat Hogi ?
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔