سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 259 results

1

سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

جواب: 22.0pt;font-family:Aslam; color:#77933C;mso-ansi-language:EN-US;font-weight:normal'>سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

1
4

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: 22، صفحہ 153تا 154، برکات رضا پوربندر) سیم سنگ کمپنی جس نے اسے لانچ کیا ہے اس کی ویب سائٹ پر اس کے متعلق لکھا ہے: The Galaxy Ring has a robust tit...

4
5

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

5
6

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: 22، سورۃ الاحزاب،آیت 59) عورت کا نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جو محرم نہیں وہ اجنبی ہے ، اس سے پردہ کا ویسا ہی حکم ...

6
7

سوداطے ہونے کے بعد بائع کازیادہ رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں نے ایک شخص سے 22 لاکھ روپے کا مکان خریدا، جس میں سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروائی اور باقی تھوڑی تھوڑی ادا کرتا رہا یہاں تک کہ 18 لاکھ رقم ادا کرچکا ہوں اب فروخت کنندہ شخص کا کہنا ہے کہ مجھے 4 لاکھ رقم مزید چاہیے یعنی 22 نہیں 26 لاکھ ادا کرو، اس کا یہ مطالبہ جائز ہے یا نہیں؟ سائل:عبد الرحیم(-F11،5 نمبر، نیو کراچی)

7
8

بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟

جواب: 22))ترجمہ کنز العرفان:تم ایسے لوگوں کو نہیں پاؤ گے جو اللہ اورآخرت کے دن پرایمان رکھتے ہوں کہ وہ ان لوگوں سے دوستی کریں جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول ...

8
9

عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا

جواب: 22/242) سیّدی اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ ربِّ العزت سے سوال ہوا کہ عورتیں باہم گلا ملاکر مَولود شریف پڑھتی ہیں اور ان کی آوازیں غیر مرد باہر سنتے ہیں...

9
10

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: 22، سورۃ الاحزاب،آیت33) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے: ”(ایک قول یہ ہے کہ )اگلی جاہلیت سے مراد اسلام سے پہلے کا زمانہ ہے،اس زمانے میں ع...

10