
جواب: and white or red flesh with many small black seeds. ترجمہ: کیکٹس (ایک صحرائی پودا جس میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے موٹے تنے ہوتے ہیں) کا پھل جس کی جل...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: and durability. Titanium is known for its lightweight and resilient properties. (ترجمہ: گیلکسی انگوٹھی کا کیس مضبوط ٹائٹینیم سے بنا ہوا ہے جو اعلیٰ ...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: ands and feet. • Complex surgical method • Simple surgical method (1) Complex surgical method surgery takes from a few minutes to a couple of ho...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
موضوع: Haiz Ki Halat Mein Hadith e Qudsi Parhnay Ka Hukum?
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
موضوع: Dekh Kar Quran Parhna Zubani Se Afzal Aur Ghusl Farz Hone Ki Halat Mein Quran Ko Dekhna
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
موضوع: Tafseer Sirat-ul-Jinan Taleem-ul-Quran Aur Ifham ul Quran Ko Be Wazu Chhuna
ایک قرآن پاک کے اوپر دوسرا قرآن پاک رکھنا
موضوع: Ek Quran Pak Ke Upar Doosra Quran Pak Rakhna
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
موضوع: Quran Parhna Na Aata Ho To Wird Karte Hue Quran Par Ungli Pherna Kaisa?
اسری، یسری، سدرۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟
موضوع: Asra Yusra And Sidra Name Meaning In Urdu
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟