سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 6387 results

1

زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کوئی اپنی زندگی کے اندر ہی اپنی جائیداد اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہو، تو اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا طریقہ کار ہو گا؟

1
2

کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟

جواب: نہ علمائے کرام نے ان کو بھی قلم اور خط کے حکم میں لیا ہے ۔ ان میں سے ایک چیز واٹس ایپ (WhatsApp) کے ذریعے پیغام رسانی کا معاملہ بھی ہے ، جس کے متعلق ع...

2
3

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

جواب: بیٹیوں کا حصہ بھی مقرر فرمایا ہے۔چنانچہ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے :﴿ یُوۡصِیۡکُمُ اللہُ فِیۡۤ اَوْلاَدِکُمْ ٭لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الۡاُنۡثَیَیۡنِ﴾تر...

3
4

کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟

4
5

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: بیٹیوں کو یہ کہہ کر حصہ نہیں دیا جاتا ، کہ ان کی شادی اچھے طریقے سے کر دی ہے ، شادی پر بہت خرچہ کر دیا ہے ، اس لیے وراثت سے حصہ نہیں ملے گا ۔ کبھی بہن...

5
6

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟

6
7

ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟

سوال: ایک ہی بکرا اگر دو بیٹیوں کی طرف سے عقیقے میں قربان کیا جائے، تو کیا عقیقہ ہوجائے گا ؟

7
9

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

9
10

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟

10