
حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت
سوال: حدیث پاک میں حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کافرمان ہے: "شراب کا عادی، جادو پر یقین رکھنے والا اور قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔" اس حدیث پاک کی شرح بتادیں کہ اس میں "جادو پر یقین رکھنے" سے کیا مراد ہے؟
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: جادو سیکھنا چاہے اُسے نصیحت کریں اور یہ چیز قرآنِ حکیم سے ہی ثابت ہے کہ اُن کی نصیحت ”باہمی کلام“ کے ذریعے ہی تھی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اُن کے لیے ”...
جواب: جادو ہے یا ایسا عمل ہے کہ جسے کسی ناجائز کام کے لیے کیا جائے جیسے میاں بیوی میں جدائی کروانے کے لیے وغیرہ ۔ چنانچہ امام نووی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
سوال: کالا جادو کرنے کا کیا حکم ہے؟
جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا
سوال: جادو سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی دعا
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: جادو کا توڑ کرنے کے لیےتعویذلکھنے پر اجارہ کرنا، جائز ہے۔ درمختار میں ہے: ”استأجره ليكتب له تعويذا لأجل السحر، جاز إن بين قدر الكاغد والخط، وكذا الم...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: جادو اورنظر بد سے محفوظ رہے گا۔(تفسیر نعیمی، ج3،ص42، نعیمی کتب خانہ، گجرات) جنتی زیور میں ہے :’’ نظر سے بچنے کے لیے ماتھے یا تھوڑی وغیرہ میں کاجل وغ...
کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟
سوال: کیا جادو سے کسی کی موت واقع ہو سکتی ہے؟