سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2256 results

1

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حاملہ مطلقہ عورت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے سے پہلے دوسری جگہ نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ اگر حاملہ طلاق والی عورت نے، حمل ہونے کی حالت ہی میں دوسری جگہ نکاح کرلیا، تواب اس نکاح سے متعلق کیا حکم ہوگا؟ کیا ایسا نکاح درست ہوجائے گا یا نہیں؟

1
2

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ اور کیا تین طلاق کے بعد دوبارہ اسی شوہر سے نکاح جائز ہونے کے لیےحلالے کا صرف نکاح و تنہائی کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلقات قائم ہونا بھی ضروری ہے؟

2
3

عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم

سوال: عدت میں نکاح کرنا حرام ہے تواگر کسی نے نکاح کر لیا تو کیا نکاح ہو جائے گا؟

3
4

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: نکاح میں دُرود پاک کو عورت کا حق مہر مقرر نہیں کیا جاسکتا، اگر کسی نے کر دیا ، تب بھی مہرِ مثل لازم ہو گا ،مہر ِمثل سے مراد عورت کے والد کی طرف سےخان...

4
5

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کاہندہ کے ساتھ نکاح ہوا اور ہندہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے، زید نے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کر لیا اور ازدواجی تعلق بھی قائم کر لیا اور ابھی تک میاں بیوی کے حیثیت سے اکھٹے رہ رہے ہیں، اس کو چھوڑا بھی نہیں، تو شرعاًایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟

5
6

اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت

سوال: اسلام میں شرعی نکاح کی کیا اہمیت ہے؟

6
8

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

جواب: نکاح کرلےاوراس مقام کوجائےسکونت بنالےحالانکہ اس شہرمیں اس کاگھرنہ ہو( تب بھی وہ جگہ اس کی وطن اصلی ہوگی)۔اورکہاگیاوطن اصلی باقی رہےگا(یعنی بیوی کےانتق...

8
9

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: نکاح کرلےاوراس مقام کوجائےسکونت بنالےحالانکہ اس شہرمیں اس کاگھرنہ ہو( تب بھی وہ جگہ اس کی وطن اصلی ہوگی)۔اورکہاگیاوطن اصلی باقی رہےگا (یعنی بیوی کےانت...

9
10

کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟

سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟

10