
تکبیر انتقال میں لفظ اللہ کی ہا کو لمبا کرکے ہو پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی امام سجدہ سے اٹھتے وقت تکبیر میں لفظ " اللہ "ک "ہا " کو لمبا کرکے "ھو " پڑھتے ہیں ،تو ان کی نما زکا کیا حکم ہے ؟
جواب: ہاتھ کندھوں تک اُٹھایئے اور چادَر سے باہَر نہ نکالئے۔ ہاتھوں کی اُنگلیاں نہ ملی ہوئی ہوں نہ خوب کھلی بلکہ اپنی حالت پر (NORMAL) رکھئے او ر ہتھیلیاں قب...
قل ھو اللہ احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم
جواب: ہاں آیت مبارکہ (قل ھو اللّٰہ احد) میں ھو کے واؤ کو حذف کردینے یا ساکن کردینے کی وجہ سے معنی ٰ فاسد نہیں ہورہا، بلکہ اگر کسی نے غلطی سے ھو کو حذف ہی ک...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: ہا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب رضی اللہ عنھم حدیبیہ میں محصور نہیں ہو ئے؟حالانکہ یہ حرم میں شامل ہے۔ فرمایا: ہاں ،لیکن اس وقت...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کوہم اپنی ناقص عقل اور ناقص علم کے ذریعے سمجھ جائیں یہ ضروری نہیں،لہٰذا حکمت سمجھ آئے یا نہ آئے بہر حال اللہ تعالیٰ کے...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: ہار کرنا اور میلاد کی محافل منعقد کرنا، نہ صرف جائز، بلکہ محبوب و مستحسن ہے،اس دن ایک قول کے مطابق نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کا دن ہون...
جواب: ہارے بھائی ہیں اور بشَریت میں تمہارے چچا زادیعنی تمہارے دوست۔“ (القرآن،پارہ21،سورۃالاحزاب،آیت5) اس آیتِ مبارکہ کے تحت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ...
غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے
جواب: ہان کے اولیائے کرام نے اپنے سر وں کو جھکادیا تھا اور حضور خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا تھا:”بل علیٰ رأسی و عینی “یعنی: بلکہ ا...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: ہا ساتھ ساتھ ہو، اس کے خلاف امام کا رکن کی طرف آدھے جھک جانے کے بعد یا دوسرے رکن میں مکمل انتقال کے بعد تکبیر کہنا سنت کی خلاف ورزی ہے، اگر چہ مق...