
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: زمیں ہوں یا نماز کے علاوہ ،بہر صورت قبلہ کی طرف تھوکنا منع ہے۔چنانچہ محدث کبیر ملا علی قاری علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’البزاق الی القبلۃ دائما ممنوع فال...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
جواب: زم ہے کہ مسائل شرعیہ خود سے بیان کرنے کی جرات نہ کریں کیونکہ جس کو علم نہ ہو اس کا مسئلہ شرعی کو بیان کرنا حرام و گناہ ہےلہٰذا مسائل شرعیہ کےلئے مف...
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
جواب: مسائل میں ارشاد فرماتے ہیں :”مسجد پر قرآن مجید وقف کیا تو اس مسجد میں جس کا جی چاہے اس میں تلاوت کرسکتا ہے دوسری جگہ لے جانے کی اجازت نہیں کہ اس طرح ...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: زم ہی نہ تھے ،جو بعدِ فوت ذمّہ پرباقی رہیں ۔۔۔مگر بعض جگہ بر خلافِ قیاس ،نص وارد ہوگیا ،وہی سنتیں جو ایک محل میں ادا کی جاتی تھیں ،بعد ِفوت دوسری جگہ ...
جواب: زم ہے کہ وہ حسبِ استطاعت ان کو اکٹھے رہنے سے روکیں ۔ اگر یہ دونوں باز نہ آئیں ، تو ان سے قطع تعلقی کرنا چاہیے۔مفتی محمدوقا را لدین قادری رضوی رحمۃ ال...
جواب: زمی)ہے کہ موت ِمورث پر ہروارث خواہ مخواہ اپنے حصہ شرعی کامالک ہوتاہے مانگے خواہ نہ مانگے، لے یانہ لے، دینے کاعرف ہویانہ ہو اگرچہ کتنی ہی مدت ترک کوگزر...
منت کے روزوں اور نفلی روزوں میں سے زیادہ کس میں ثواب ہے؟
جواب: مسائل کے ،اور ان مسائل میں سوال میں مذکور صورت کو بیان نہیں کیا گیا ہے۔ منت پوری کرنے کا حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا﴿وَ لْیُوْفُوْا ...
بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم
جواب: مسائل بیان کیے تھے ،اس کے مسائل اوران کی غلطی بیان کرتے ہوئے امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” دائیں بائیں طرف سلام پھیرنا فرض ہے،اس میں تین باتیں ...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام طلاق کے بعددرپیش ہونے والےدرج ذیل مسائل کے بارے میں: (1)عورت کوجہیزمیں جوکچھ زیوراورسامان وغیرہ اپنے والدین کی طرف سے ملا،طلاق ہوجانے کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ عورت کو ملےگایاسسرال والوں کو؟ (2)عورت کوجوزیورات شوہرکے والدین کی طرف سے ملے ، طلاق کے بعدان کاحقدارکون ہے؟ (3)شوہرکوساس وسُسرکی جانب سےجوچیزیں ملیں مثلاًبائیک،گھڑی،انگوٹھی اورگولڈوغیرہ،وہ واپس کی جائیں گی یانہیں؟ (4)عورت کے والدین نےعورت کی ساس کوسونے کاہارگفٹ کیا،کیاطلاق کے بعداس کی واپسی ہوگی یانہیں؟ سائل:زاہداحمدقریشی(کراچی)
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: زمات موجود ہیں، تو آپ امامت کروا سکتے ہیں، محض نظر کمزور ہونے کی وجہ سے امامت کروانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا ، بلکہ فقہائے کرام نے یہاں تک فرمایا ہ...