سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1622 results

91

مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟

جواب: حرام فرمایا ہے اوربیوٹی پارلر میں بے پردگی کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کےجسم کوچھونا بھی پایا جاتا ہے، جوسخت ناجائز وحرام ہےاور کئی مرتبہ ان دونوں میں تنہا...

91
92

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم

جواب: حرام حرام اور سخت حرام ہے ،کیونکہ شروع سے آخر تک سارا طریقہ کار اسلامی اصولوں کے خلاف اور کئی قسم کے مفاسد و گناہ، مثلاً: جوا ،رشوت، ضرر میں پڑنا اور...

92
93

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: حرام میں تمیز نہیں کرتے اور عورتوں اور بچوں کو وراثت کا حصہ نہیں دیتے ، بلکہ اُن کے حصے خود کھا جاتے ہو ؛ جاہلیت میں یہی دستور تھا ۔ اس بیان کردہ ظلم ...

93
94

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

جواب: حرام ہے،خواہ وہ مرد ہو یا ہیجڑا وغیرہ اور اگردینے والےکو علم ہو کہ اس کے پاس بقدرِضرورت مال ہے یا یہ کمانے کی طاقت رکھتا ہے ،تو اسے بھیک دینا بھی...

94
96

بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)

96
97

سگریٹ میں چرس یا نشہ آور چیز ملا کر پینا کیسا ؟

جواب: حرام و گناہ اوراللہ و رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔حدیثِ پاک میں ہے:” نھٰی رسولُ اللہِ صلی اللہ علیہ و سلم عن کل م...

97
98

جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم

جواب: حرام ہونے کی کوئی وجہ نہیں ۔حلال جانور کے کُل 22 اجزاء ایسے ہیں جن میں سے بعض کا کھانا حرام، ممنوع اور مکروہ ہے، جبکہ ان ممنوعہ اجزاء میں سے سات (07)...

98
100

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟

100