
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسافر ہے اور سفر میں ایسی جگہ رکا کہ اس مقام پر جماعت کھڑی ہے، اورامام کی حالت کا پتہ نہیں کہ امام مقیم ہے یا مسافر تو کیا اس کی اقتدا کرے یا اپنی الگ پڑھے؟ جبکہ اقتدا کی شرائط میں یہ بھی لکھا ہے کہ سفر یا اقامت کے حوالے سے امام کی حالت کا علم ہو۔ اور اگر چار رکعت والی نماز میں اقتدا کر لیتا ہےاور اسے دو سے زیادہ رکعتیں نہ ملیں، تو پھر یہ کتنی رکعتیں پڑھے گا؟ یعنی امام کو مقیم سمجھ کر چار پوری کرے گا یا مسافر سمجھ کر دو پر یہ سلام پھیر دے گا؟
بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟
جواب: امامِ اہلِ سنت ، مجدد دین و ملت ،شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”یہاں کے کافروں کو (قربانی کا ) گوشت دینا جائز نہیں وہ خاص مسلمانوں...
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
سوال: اگر کوئی امام کے پیچھےنمازپڑھےاورامام سلام پھیرے،تومقتدی کےلیےسلام پھیرنے کا صحیح طریقہ کیاہےکہ کس وقت سلام پھیرے؟
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
جواب: امام حاکم اس حدیث کی سند کے متعلق فرماتے ہیں: ” هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه “ ترجمہ: اس حدیث کی سند صحیح ہے اور امام بخاری و امام مسلم رحمہما الل...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: امام نور الدین ابو الحسن علی بن ابوبکر ہیثمی اور امام شہاب الدین احمد بن علی ،ابن حجر عسقلانی کے استاذزین الدین ابو الفضل عبد الرحیم بن حسین عراقی مت...
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور عیب دار ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا
سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟
حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟
جواب: امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ لکھتے ہیں :” مذبوح جانور ماکول اللحم کا پھکنا [يعنی مثانہ] بالاتفاق اپنی ذات میں تو کوئی نجا...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:” حرج کی تین صورتیں ہیں:ایک یہ کہ وہاں پانی پہنچانے میں مضرت ہو جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مش...