سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2842 results

91

تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟

سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟

91
92

رات کے وقت قربانی کرنا کیسا ؟

جواب: غلطی ہوسکتی ہے،لیکن فی زمانہ لائٹس، روشنی کا اتنا وافر انتظام ہوسکتا ہے کہ کسی طرح کی غلطی کا بھی احتمال باقی نہیں رہتا ،لہذا جہاں رات میں لائٹ ،روشنی...

92
93

سورۃ الاخلاص میں الصمد کوسین کے ساتھ السمد پڑھا تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں سورۃ الاخلاص کی قراءت کرتے ہوئےاگر کسی نے غلطی سے لفظ” الصَّمَدُۚ “ کی جگہ’’ السمد‘‘ پڑھ دیا ،تو اس کی نمازکا کیا حکم ہے؟

93
94

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

سوال: اگر کوئی امام کے پیچھےنمازپڑھےاورامام سلام پھیرے،تومقتدی کےلیےسلام پھیرنے کا صحیح طریقہ کیاہےکہ کس وقت سلام پھیرے؟

94
95

روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم

سوال: بعض افراد کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ نچلے ہونٹ کے بیرونی حصے کو دانتوں کے ذریعے اندر دباتے اور پھر اس بیرونی حصے سے خشک کھال دانتوں کے ذریعہ کاٹ کر منہ میں لے جاتے ہیں ، بعض اوقات منہ سے یہ کھال تھوک دی جاتی ہے اور بعض اوقات یہ کھال حلق کے اندر بھی چلی جاتی ہے ،کبھی تو یہ کھال بالکل چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی نسبتاً کچھ زیادہ ہوتی ہے ۔ ایسے افراد اگر دوران روزہ اپنے ہونٹوں سے کھال کاٹیں اور روزہ یاد ہوتے ہوئے بغیر چبائے وہ کھال غلطی سے ان کے حلق کے نیچے اتر جائے، تو ان کے روزے کا کیا حکم ہوگا ؟

95
96

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

جواب: غلطی کی تلافی کے لیے دو سجدے کرنا ضروری ہے، جسے ”سجدہ سہو“ کہتے ہیں۔ حدیثِ مبارک اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم کے عمل سے یہی ثابت ہے،...

96
97

روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم

سوال: میں نے غلطی سے روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈال لی یعنی مجھے یہ معلوم تھا کہ میں روزہ سے ہوں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟

97
98

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب

جواب: غلطی کی، کم ازکم یہ ہی سمجھ لیاہوتا،کہ جو اخلاق مجسم صلی اللہ علیہ وسلم،گالیاں دینے والوں، پتھر مارنےوالوں کوبھی،بددعانہیں دیتے،وہ محبوب رحمۃ اللہ للع...

98
99

نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟

جواب: غلطی کر جاتا ہے اور جب یہ کام ناپسندیدہ ہے ، تو اس کو شیطان کی طرف منسوب کر دیا گیا ، اسی وجہ سے علمائے کرام فرماتے ہیں نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہو...

99
100

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

جواب: غلطی سے سجدہ کرلیا، تو سجدے سے سر اٹھاتے ہی وہ فرض نفل ہوجائیں گئے، اب چاہے تو چھٹی رکعت ملالے اور اصح قول کے مطابق سجدہ سہو نہیں کرے گا، کیونکہ فساد...

100