
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
جواب: بدن سیدھا نہ ہواتھا کہ اسے یاد آگیا تو فورا بیٹھ جائےاوراس صورت میں سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہے۔ تیسری صورت یہ ہے کہ وہ قیام کےقریب ہوگیا یعنی ن...
پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟
جواب: بدن دھوئے اور اس موضع پر مسح کرلے اوراگر وہاں بھی مسح نقصان دے مگر دوا یا پٹی کے حائل سے پانی کی ایک دھار بہا دینی مضر نہ ہوگی تو وہاں اس حائل ہی پ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: بدن کاحصہ) خود ہی ظاہر ہے۔(القرآن الکریم،پارہ18،سورہ نور:31) تفسیر خزائن العرفان میں تفسیرات احمدیہ کے حوالے سے ہے:’’حرہ (آزاد عورت) کا تمام بدن...
بیوٹی پارلر میں میک اپ کے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: بدن پر ان کا اثر بھی باقی نہیں رہتا، کیونکہ ان کریموں کو چہرے/ بدن کی میل چھڑانے اور کیل مہاسے وغیرہ ختم کرنے کے بعد اتار دیا جاتا ہے۔ ان دونوں قس...
جواب: بدن سے نکلنے والی پاک چیزاگرچہ بہتی ہو،اس سے وضونہیں ٹوٹتا،جیسے آنسو،پسینہ،تھوک،ناک کی ریزش وغیرہ ۔اوردودھ بھی پاک رطوبت ہے تواس کے نکلنے سے بھی وضونہ...
گیلا ہاتھ کتے کے بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص گیلا ہاتھ کتے کے سوکھے بدن پر رکھے ، تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا اور کیا اس پر غسل لازم ہے؟
جواب: بدن حیوان ماکول اللحم میں کیا کیا چیزیں مکروہ ہیں؟ “ اس کے جواب میں امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ لکھتے ہیں : ” سات چیزیں تو حدیثوں میں ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: بدن الإنسان طاهر على المذهب المختار “ یعنی حاشیہ الأشباه للغزی میں ہے: بکری کے دل کا خون اور وہ خون جو انسانی بدن سے نکلے لیکن نہ بہے، یہ مذہبِ مخت...
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: بدن کی ہیئت نظر آئے، یا ایسے نہ پہنے کہ اعضائے سترمیں سے کچھ بھی ظاہر ہو اور وہاں آنے جانے یا اس جگہ رہنے میں کسی قسم کے فتنے کا اندیشہ نہ ہو، کسی نام...
کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم
جواب: بدن الإنسان مما يوجب خروجه الوضو أو الغسل فهو مغلظ“ یعنی انسان کے بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جس کانکلنا وضویاغسل کولازم کرے وہ نجاست غلیظہ ہے ۔(الف...